موسیقی والی محفل میں شرکت کرنا

سوال:جس محفل میں میوزک ڈھول باجے گانے ان تمام ممنوعات کا اہتمام ہو وہاں جانا اور وہاں کا کھانا کیسا ہے؟مکروہ ہے حرام ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت مطھر میں خوشی و غمی ہر طرح کے حالات کے لیے مستقل احکام دیے گئے ہیں، ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ ان احکام کو مزید پڑھیں

ووٹ کےمتعلق

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:155 کیافرماتےہیں علماء کرام عظام دین کہ انتخابات میں ایسے شخص کوووٹ دینا ووٹ ضائع کرنا ہے جس کی ہاریقینی ہوخواہ وہ عالم دین ہی کیوں نہ ہو۔نیزیہ بات بھی یاد رہے کہ مذکورہ مسئلہ کی نسبت آنجناب کی طرف کی جارہی ہےکہ ملک کی مشہورومعروف  مایہ ناز دینی درسگاہ جامعہ مزید پڑھیں

ﭘﺎﮐﺪﺍﻣﻨﯽ ﮐﺎ ﺑﺪﻟﮧ ﭘﺎﮐﺪﺍﻣﻨﯽ

ﺗﻔﺴﯿﺮ ﺭﻭﺡ ﺍﻟﺒﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻗﺼﮧ ﻣﻨﻘﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﮩﺮ ﺑﺨﺎﺭﺍ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﻮﻟﺮ ﮐﯽ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺩﮐﺎﻥ ﺗﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮏ ﺳﯿﺮﺕ ﺗﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﻘﺎ ‏( ﭘﺎﻧﯽ ﻻﻧﮯ ﻭﺍﻻ ‏) ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺗﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﭘﺎﻧﯽ ﻻﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺑﮩﺖ ﺑﺎﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺳﯽ ﺳﻘﺎ ﻧﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النبا

کافر لوگ قیامت کے بارے میں طرح طرح کی باتیں بنایا کرتے تھے، کوئی اس کا مذاق اڑاتا ،کوئی ا س کے خلاف دلیلیں پیش کرتا،کوئی مسلمانوں سے اس کی تفصیلات کے بارے میں سوالات کرتا ،اور سوال کرنے کا مقصد حق کی تلاش نہیں ،بلکہ استہزاء ہوتا تھا ،ان آیتوں میں ان کے اسی مزید پڑھیں