قرآن بھول جانے کی کیا وعید ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! جو حفظ بھلا دینے والی احادیث ہیں کیا وہ سب ضیعف ہیں یاکوئی صحیح حدیث بھی ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قران کریم کی حفظ کر کے بھول جانے کی وعید پر صحیح اور ضعیف دونوں طرح کی مزید پڑھیں

 بیوی سے استمناء بالید کروانے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں یہ سوال کرنا چاہتی ہوں کہ کیا یہ حلال ہے شوہر کے لیے کہ وہ اپنی بیوی سے استمناء بالید کا کہے۔ I have to ask a question is it halal for a مزید پڑھیں

عشبہ نام رکھنا

عشبہ نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اسکے معنی بھی بتا دیں. جزاک اللہ خیرا. الجواب باسم ملہم الصواب عشبہ عربی لفظ ہے جو ایک بوٹی کا نام ہے.  احادیث میں بامعنی نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے جبکہ معنی کے اعتبار سے نام عشبہ نام رکھنا مناسب معلوم نہیں ہوتا، بہتر ہے صحابیات میں مزید پڑھیں

حضرت زیدبن حارثہ رضی اللہ عنہ

نام نسب: نام “زید’ ابواسامہ کنیت  حب رسول اللہ ﷺلقب ،والد کانام حارثہ اوروالدہ کانام سعدی بنت ثعلبہ تھا،سلسلہ نسب یوں ہے زیدبن حارثہ ،بن شرجیل بن کعب  ابن عبدالعزیٰ بن امراء القیس بن عامر بن نعمان بن عامربن عبدودبن عوف بن کنانہ بن بکربن عوف بن عذرہ بن زیدالاث بن رفیدہ بن ثوربن کلب مزید پڑھیں

حافظہ کیلئے دم

فتویٰ نمبر:384 سوال:مفتی صاحب میرے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں میری بیٹیاں دونوں مدرسے میں پڑھتی ہیں اور بیٹے بھی مدرسےپڑھتے ہیں میرا بڑے بیٹے کو ۱۴ سال چل رہا ہے اور وہ حفظ کررہا ہے ۴ سال کی عمر سے ہم نے مدرسے میں بٹھایا تھا اب اسکے والد کے انتقال کو ۵ مزید پڑھیں