نماز میں سورة ملک پڑھنا 

فتویٰ نمبر:2088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! اگر کوئی سورة ملک عشاءکی نماز میں یعنی فراٸض یا سنن ونوافل میں پوری پڑھ لے اور بعد نماز نہ پڑھے تو کیا یہ اس حدیث پر عمل ہوجائے گا جس میں سورة ملک کی فضیلت کا بیان ہے ؟ والسلام الجواب حامداو مصلیا مزید پڑھیں