نابالغ بچے کی قبر پر فاتحہ

فتویٰ نمبر:3024 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا نابالغ بچے کی قبر پر فاتحہ پڑھی جا سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصلیا جی ہاں پڑھی جا سکتی ہے. حدیث شریف میں چونکہ بالغ کی قید نہیں لگائی گئی اس لیے حکم کو عمومی سمجھا جائے گا اور بالغ،نابالغ دونوں ہی اس کے تحت داخل ہوں گے۔ مزید پڑھیں