خواب میں اپنے آپ کو اسیر دیکھنا

اسیر: خواب میں خود کو اسیر یعنی قیدی دیکھنا اچھا ہے۔ قوت ایمانی اور دین داری کی طرف اشارہ ہے۔ الدنیا سجن المومن۔ دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہی ہے۔ اور اگر برا آدمی خود کو اسیر دیکھے تو ممکن ہے کہ نیکی کی طرف آئے اور یہ بھی ممکن ہے کہ پریشانی آئے۔ مزید پڑھیں

خواب میں اذان سننا

اذان: خواب میں اذان خیر اور اچھائی ہے۔ اطاعت خداوندی، حج و عمرہ اور نیکی کی طرف اشارہ ہے۔ قید میں اذان دینا آزادی اور رہائی کی طرف اشارہ ہے۔ البتہ بے وقت اذان دینا ظلم اور ایذاء رسانی کی دلیل ہوسکتا ہے۔ اگر صاحب خواب برا انسان ہے تو ثم اذن مؤذن ایتھا العیر مزید پڑھیں

پرانےقبرستان کومنہدم کرکےازسرنوتدفین شروع کرناجائزہےیانہیں

  سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ میں کہ یوسف پورہ قبرستان میں تقریباً21سال سےبالغوں کی تدفین بند ہےاوراب صرف بچوں کی تدفین ہوتی ہےاسکے علاوہ وہاں بہت کم لوگ جاتےہیں ،قرآن وسنت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں ؟  (۱)      بلڈوزکرکےپلاننگ کےساتھ ازسرِنوتدفین شروع کردی جائے؟ (۲)      ایک ساتھ بلڈوزنہ کیاجائےبلکہ ایک جانب سےیہ سلسلہ شروع کیاجائے؟ مزید پڑھیں