یا رب موسی یا رب کلیم وظیفہ پڑھنا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ یا رب موسی ، یا رب کلیم بسم اللہ الرحمن الرحیم کا مطلب کیا ہے؟ ہوا میں انگلی سے وظیفہ لکھنا{ویڈیو میں بتایا گیا ہے جو سائلہ نے بھیجی ہے} کیا ایسا کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب ۱] اس کا مطلب ہے” اے موسی کے رب، اے مزید پڑھیں

 اسماء حسنی مٹانے کا حکم

سوال: يا موسیٰ اور یا کلیم اللہ دیوار پر جو لکھتے ہیں کسی چیز کے گم ہوجانے پر، پھر ملنے پر مٹا دینا کیا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب  مذکورہ کلمات شرکیہ ہیں۔ ان سے احتراز واجب ہے۔ فقط-واللہ الموفق