رنگین عبایہ پہننے کا حکم

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا رنگین عبایہ پہن سکتے ہیں؟ ڈھیلا ہو تو فٹنگ والا نہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله! واضح رہے کہ عبایہ کالے رنگ کا ہونا ضروری نہیں ،البتہ عبایہ میں مزید پڑھیں

جاثم نام رکھنا

سوال:السلام علیکم،جاثم نام رکھنا کیسا ہے اس کا معنی کیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جاثم اسمِ فاعل ہے، جس کا مطلب ہے” زمین سے لگا ہوا یا اوندھا پڑا ہوا“ ۔ اللہ تعالیٰ نے سورۂ ھود کی آیت نمبر: 67 میں حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کو ان مزید پڑھیں

 یا رب موسی یا رب کلیم وظیفہ پڑھنا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ یا رب موسی ، یا رب کلیم بسم اللہ الرحمن الرحیم کا مطلب کیا ہے؟ ہوا میں انگلی سے وظیفہ لکھنا{ویڈیو میں بتایا گیا ہے جو سائلہ نے بھیجی ہے} کیا ایسا کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب ۱] اس کا مطلب ہے” اے موسی کے رب، اے مزید پڑھیں

مسجد میں نکاح کا حکم

السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ سوال:معلوم یہ کرنا تھا کہ آج کل مسجد میں نکاح کا رواج ہو گیا ہے مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ اب ہوتا یہ ہے کہ خاص طور پر جمعہ کو مسجد میں نکاح ہوتا ہے پھر لوگ واپس چلے جاتے ہیں دلہن کے گھر والے اپنی مزید پڑھیں

قصہ اصحاب الرس 

تقریباً 430ق م یا مدت نامعلوم رس: رس عربی زبان میں کچے کنویں کوکہاجاتاہے جوپختہ  نہ ہوقرآن اور صحیح  حدیث میں ان لوگوں کے تفصیلی حالات مذکور نہیں البتہ  اسرائیلی روایات مختلف ہیں ۔ راجح قول ہے کہ یہ یمامہ کے علاقہ میںکوئی شہرتھا۔ موجودہ نقشہ میں یہ شہر وادی دمہ کے علاقہ میں ملتاہے مزید پڑھیں

مفقود کے مال میراث کا حکم

فتویٰ نمبر:2076 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سوال یہ ہے کہ میرا ایک بھائی چالیس سال سے مفقودالخبر ہے انقلابی حالات آپ کو بخوبی معلوم ہیں بعد میں 2010 میں والد مرحوم کاانتقال ہوا اب تقسیم میراث میں وہ مفقود بھائی کاحق ہے یا نہیں اورمفقودبھائی کی ایک زوجہ اور ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہے مزید پڑھیں

کولیسٹرول کیاہے ؟

کولیسٹرول کم کرنےکےطریقے جیساکہ ہم جانتےہیں کہ پرہیزعلاج سے بہترہے توہمیں کس قسم کی تبدیلیاں اپنی زندگی میں لانی چاہے ۔ہم اپنےطرززندگی میں تھوڑی سئ تبدیلیاں لاکر کولیسٹرول کوکافی حدتک کم کرسکتےہیں ۔چندتجاویزذیل میں درج کی جارہی ہیں ،جن کی مددسےآپ اپناکولیسٹرول درست اوردل کی صحت بہترکرسکتےہیں ۔ صحت مندفیٹس بمقابلہ برے فیٹس تمام فیٹس مزید پڑھیں

چیونگم کے مضر صحت اجزائے ترکیبی

سلیم احمد عثمانی رکن: حلال فاؤنڈیشن،پاکستان چیونگم کو کچھ صرف وقت گزاری کے لیے، کچھ منہ کی بدبو زائل کر نے کے لیے اور بعض اسے جبڑوں کی ورزش (Exercise) کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ایسے بھی لوگ ہیں جو منہ کے ذریعے چیونگم کے غبارے بنا کر لطف اٹھاتے ہیں، جبکہ حیرت انگیز طور مزید پڑھیں

ہماری تمنا

 ہم چاہتے ہیں کہ  یہاں ایسے لوگ  پیدا ہوں  کہ کسی  کی نظر  حدیث پر ہو، کسی  کی فقہ  پر ، کوئی تفسیر کا ماہر ہو، کوئی عبارت  پڑھنے میں ماہر ہو یہی زمانہ ہے بننے کا ۔ ابھی  جس نے  خوشخطی  سیکھ لی  سیکھ لی  ۔ ورنہ  آخر تک کیڑے مکوڑے ہی بناتا رہے مزید پڑھیں