کیاحالت حیض میں قرآن کاترجمہ پڑھنادرست ہے

فتویٰ نمبر:740 سوال:کیاعورت کیلئےحالت ِ حیض میں قرآن کاترجمہ پڑھنادرست ہے؟ الجواب حامدا   ومصلیا             عورت کیلئےجس طرح حالت ِ حیض میں قرآن کریم کےمنزّل من اللہ عربی الفاظ کی تلاوت کرنااوراسکوچھونا ناجائزاورحرام ہےاسی طرح قرآن پاک کاترجمہ زبان سےاداکرنایا لکھےہوئےترجمہ کوچھونابھی ممنوع ہے۔(۱) جیساکہ محدث جلیل حضرت مولاناعبدالحی الکھنوی ؒتحریرفرماتےہیں : لوکان القرآن مکتوبابالفارسیۃ مزید پڑھیں