نفاس کے درمیان کے ایام میں خون آنا

سوال: ماریہ کے یہاں ۳۰ شعبان کو بچے کی ولادت ہوئی اور اس کے بعد بالکل خون نہیں آیا ، لیکن جب بچہ ۳۵ دن کا ہوا تو ۲ دن خون آکر بند ہوگیا .. ماریہ نے ان دنوں میں جو نمازیں پڑھی اور روزہ رکھے تھیں ،وہ درست ہوگئے ، اور یہ خون استحاضہ مزید پڑھیں

حالتِ حیض میں شوھر ،بیوی سے کس حد تک فائدہ اٹھا سکتا ہے ؟ آئسہ عورت کے ساتھ شوہر کا بیوی سے ہرقسم کا تعلق ختم کرنا

فتویٰ نمبر:761 سوال: ۱  دورانِ حیض شوہر ،بیوی کے پاس جاسکتا ہے یا نہیں ؟ اگر جاسکتا ہے تو کس حد تک فائدہ اٹھا سکتا ہے ؟ ۲  ایک صاحب کا استدلال ہےکہ عورت کی عمر پچاس سال سے اوپر ہوجاتی ہے تو حیض کا آنا بند ہوجاتا ہے اور ایسی صورت میں مرد کا مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں قرآن پڑھنے کا حکم

سوال:کیا عورت ناپاکی کی حالت میں قرآن کی کوئی آیت جیسے آیۃ الکرسی معوذ تیں وغیرہ بطور وظیفہ کے پڑھ سکتی ہے؟ فتویٰ نمبر:103  الجواب حامداً و مصلیاً حیض و نفاس اور جنابت کی حالت میں قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا جائز نہیں ۔ البتہ جو آیات دعا کے مضمون پر مشتمل ہوں یا حمد مزید پڑھیں

نفاس کی مدت کتنی ہے

سوال: بچے کی پیدائش کے بعد عورت کب تک پاک ہوجاتی ہے؟ فتویٰ نمبر:97 جواب:بچہ پیدا ہونے کے بعد جو خون آتا ہے اسے’’ نفاس کاخون‘‘کہا جاتا ہے اور اس کی کم سے کم کوئی مدت نہیں البتہ زیادہ سے زیادہ چالیس دن کی مدت ہے،اگر کسی عورت کو چالیس دن کے بعد بھی خون مزید پڑھیں

وضع حمل کے کتنے دن بعد نماز پڑھنی چاہیے

سوال: عورت  کو وضع   حمل  ہونے  کے کتنے  دن  بعد  نماز پڑھنی  چاہیے  ؟ جواب : چالیس دن سے  پہلے پہلے  جب بھی  نفاس کا خون  بند ہوجائے  تو فوراً غسل  کر کے نماز پڑھنا شروع  کرے  ۔ عن انس انہ رسول اللہ ﷺ للنفساء  اربعین  یوما الان تری  الطھر  قبل ذلک ۔ ( در مزید پڑھیں