بڑھے ہوئے ناخن کے ساتھ کھانا پینا، آٹا گوندھنا مکروہ ہے؟

سوال : کیا ناخن بڑھانا مکروہ ہے؟ اور بڑھے ہوئے ناخن کے ساتھ جو کھانا پکایا جائے گا یا آٹا گوندھا جائے گا وہ بھی مکروہ ہوجائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب چالیس دن تک ناخن نہ کاٹے جائیں تو یہ عمل مکروہ ہے، اور ناخن نہ کاٹنے شخص وعید کا مستحق ہوگا۔ البتہ ناخن مزید پڑھیں

 زیر ناف اور زیر بغل بال صاف کرنے کی مدت

سوال:اسلام میں دو مخصوص جگہوں کے بال ہٹانے کا حکم ہے، سنا ہے کہ چالیس دن میں ہٹا لینے چاہئیں، اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟ اور اگر چالیس دن سے اوپر ہوجائیں اور ہٹانا رہ جائیں تو کیا حکم ہے؟ سنا ہے کہ عبادات مکروہ ہوجاتیں ہیں۔ کیا یہ سچ ہے؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

جس کے جسم پر زائد بال نہ ہوں اس کے لیے چالیس دن کے اندر صفائی کا حکم

فتویٰ نمبر:940 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  جسم کے زائد بال صاف کرنا 40 دن میں ضروری ہے لیکن جس کی گروتھ(افزائش) نہ ہو زیادہ اس کے لے بھی یہ حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا زیر بغل اور موئے ناف بالوں کی صفائی کا حکم اس کے لیے ہے جس کے بال اگتے ہوں ۔ مزید پڑھیں

میت کے لئے چالیس دن تک قرآن خوانی کرانے کا حکم

سوال: محلے میں ایک شخص کا انتقال ہوگیا تو لوگ   چالیس دن  تک پورے محلے میں مکان در مکان  قرآن خوانی کا سلسلہ چلاتے  ہیں  اس دوران  اگر دوسرے  شخص کا انتقال  ہوجائے تو دوسرا  چلہ شروع ہوجاتا ہے آیا اس  مروجہ قرآن خوانی  کی کوئی شرعی حیثیت ہے  ؟  جواب : اس میں شک مزید پڑھیں

وضع حمل کے کتنے دن بعد نماز پڑھنی چاہیے

سوال: عورت  کو وضع   حمل  ہونے  کے کتنے  دن  بعد  نماز پڑھنی  چاہیے  ؟ جواب : چالیس دن سے  پہلے پہلے  جب بھی  نفاس کا خون  بند ہوجائے  تو فوراً غسل  کر کے نماز پڑھنا شروع  کرے  ۔ عن انس انہ رسول اللہ ﷺ للنفساء  اربعین  یوما الان تری  الطھر  قبل ذلک ۔ ( در مزید پڑھیں

تعارف سورۃ یونس

یہ سورت مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی تھی البتہ بعض مفسرین نے اس کی تین آیتوں(آیت نمبر۴۰ اور ۹۴ اور ۹۵)کے بارے میں یہ خیال ظاہر کیا ہے کہ وہ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی تھیں،لیکن اس کا کوئی یقینی ثبوت موجود نہیں ہے *سورت کا نام حضرت یونس علیہ السلام کے نام پر رکھاگیا مزید پڑھیں