اسقاط کے بعد استمرار کی صورت میں حیض و استحاضہ کی تعیین

فتویٰ نمبر:3062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اس مسئلے میں رہنمائی چاہیئے ایک خاتون کو جن کا دو ماہ کا حمل تھا کہ انھوں نے تقریبا 8دسمبر کو کوئی گولی کھالی پھر ان کو مسلسل تین دن خون آیا درمیان میں پھر خون بند ہوگیا پھر 15دسمبر کو دوبارہ انھوں نے زیادہ کھائیں تو خون کے مزید پڑھیں

نفاس کی حالت میں گھر سے باہر نکلنا

فتویٰ نمبر:3015 سوال: محترم مفتی صاحب!  عورت جب تک نفاس کی حالت میں ہو یعنی زیادہ سے زیادہ 40دن تو اس دوران خاتون یا بچے کو گھر سے نکلنا( گھر سے باہر نہ نکالنا)یا جو بھی ہمارے معاشرے میں توہمات ہیں ان کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟ جواب عنایت فرمائیے! والسلام الجواب حامداو مصليا مزید پڑھیں

اگر حمل کی افزائش رک جائے تو اسقاط کی دوائی لینا جائز ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:2036 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! (1) اگر کسی کو ٦ ہفتے کا حمل ہے اور bleeding نہیں رک رہی ہے تو ڈاکڑ کہے رہے ہیں کہ بچے کی اگر growth نہیں ہو رہی تو بچہ گرانے کے لیے گولیاں دیں گے تو اس قسم کی گولیاں کھانا کیا جائز ہے؟  (2) اور مزید پڑھیں

حالت حیض میں آیات قرآنی پڑھنا اور لکھنا

فتویٰ نمبر:1079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  حالت حیض میں بچی اسلامیات کے پیپر کی کیسے تیاری کرے؟ اور دوران پیپر کیا حیض کی حالت میں قرآنی آیات لکھ سکتی ہے؟ اگر نہ لکھے تو نمبر کم آتے ہیں۔ والسلام الجواب باسمہ تعالی ایام حیض میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا ممنوع ہے اور زبان سے مزید پڑھیں

حیض کے بعد پیلا پانی آنا

فتویٰ نمبر:970 سوال: اکثر عورتوں کو حیض کے بعد سفید پانی آتا ہے پھر پیلے رنگ کا پانی آنے لگ جاتا ہے.. اس کا کیا حکم ہے. آیا یہ سفید پانی میں شمار ہوگا یا حیض؟ سائلہ کا نام: بنت عبداللہ  الجواب حامدۃو مصلية ایام حیض کے دس دنوں کے اندر اندر خاکی اور زردرنگ کاپانی مزید پڑھیں

ناپاکی میں قرآن کا سننا

فتویٰ نمبر:964 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! قلم قرآن مجید کو بغیر وضو کے ہاتھ لگا سکتے ہیں خاص دنوں میں بھی اس کو آن کر کے تلاوت سن سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية بے وضو اور ایامِ مخصوصہ میں قلم قرآن کو چھونےکی گنجائش ہے؛ لیکن دو باتوں کا خیال رکھیں اول یہ کہ مزید پڑھیں

اسقاط کے بعد آنے والے خون کا حکم

فتویٰ نمبر:932 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلامُ علیکم! ایک سوال تھا کہ ابھی حال ہی میں اہلیہ کا تقریبا تین مہینے کا اسقاط ہوا ہے۔اس کے بعد ایک ہفتے تک ان کو بلیڈنگ ہوتی رہی۔اس کے بعد اب بلیڈنگ اس طریقے سے ہو رہی ہے کہ کم ہو گئی ہے۔ایک دن ہوتی ہے پھر ایک مزید پڑھیں

حیض کی عادت کا بدلنا

فتویٰ نمبر:813 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اسلام علیکم اگر کسی عورت کو شروع میں 8 دن میں پاک ہونے کی عادت ہو لیکن کچھ عرصے سے یہ عادت کم ہو کر 7 دن پھر 6 دن اور اس بار پانچویں دن محسوس ہورہا ہو کہ وہ پاک ہو گئی ہے تو کیا غسل کرکے نماز مزید پڑھیں

حائضہ عورت کااذان کاجواب دینےکا حکم

عورتوں کے ان دنوں میں جب ان کی نماز معاف ہوتی ہے ،اس میں ان کا اذان کا جواب دینا جائز ہے یا نہیں؟  سائلہ زھرہ الجواب باسم ملھم الصواب حائضہ اذان کے جواب کی مکلف نہیں ہے، لیکن جواب دے دیا تو درست ہے اور ثواب بھی ملے گا( منہل الواردین 99) واللہ اعلم مزید پڑھیں