چاند گرہن کی نماز باجماعت پڑھنے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:50 سوال: کیا چاند گرہن  کی نماز باجماعت ثابت ہے ؟ الجواب حامداومصلیا ً  خسوف  ( چاند گرہن  ) کے وقت دورکعت  نماز پڑھنا مسنون  ہے مگر  اس میں جماعت  مسنون  نہیں سب لوگ  تنہا علیحدہ علیحدہ  نماز پڑھیں  اورا پنے اپنے گھروں  میں پڑھیں  مسجد میں جانا  بھی مسنون نہیں ۔آنحضرت مزید پڑھیں