عمامہ کس رنگ کا پہننا سنت ہے

سوال: کیا عمامہ جیسا بھی ہو سنت ہے یا کوئی خاص رنگ اور طریقہ ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا عمامہ کسی بھی رنگ کا ہو اس سے سنت ادا ہوجاتی ہے ۔اسی وجہ سے صحابہ سے مختلف رنگ کے عمامے استعمال کرنا ثابت ہے ،جن مین سیاہ ،سفید،پیلا،سبزاور سرخ رنگ شامل ہیں،البتہ رسول اللہ ﷺ مزید پڑھیں

نماز میں سر ڈھانپنے کا حکم

سوال: کیا نماز میں سر ڈھانپنا ضروری ہے اگر نہ ڈھانپا ہو تو ؟ فتویٰ نمبر:113 جواب:نماز ایک اہم فريضہ ہے اس کو ادا کرنے میں نہایت اہتمام کرنا چاہیےاور ٹوپی،پگڑی یا سر ڈھک کر نماز پڑھنی چاہیے کیونکہ مجبوری کے بغیرننگے سر نماز پڑھنا مکروہ ہے، آنحضرت ﷺ اور صحابہ کرام ؓ کا یہی مزید پڑھیں

نبی ﷺ کے عمامہ کی لمبائی کتنی تھی

سوال:  کیا آپ ﷺ  کا عمامہ  سات گز لمبا  تھا ؟ جواب : جی ہاں آپ ﷺ کا  عمامہ سات گز لمبا تھا ا”ان عمامتہ   علیہ الصلوۃ والسلام  کانت  سبعۃ  ” ازرع   نقلہ  ابن حجر   12  مرقاۃ  علی ” ( حاشیہ  ابو داؤد )