عمامہ کا استعمال

سوال: کیا پگڑی /عمامہ مردوں کے لباس میں ضروری ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب عمامہ یا پگڑی پہننا سنن زوائدمیں سے ہےیعنی اگر کوئی شخص اس پرسنت کی نیت سے عمل کرتا ہے تو اسکو ثواب ملے گا اور اگر عمل نہیں کرتا تو کوئی گناہ نہیں اور یہ لباس کالازمی حصہ بھی نہیں۔ حوالہ مزید پڑھیں

پگڑی کی شرعی حیثیت

پگڑی کی شرعی حیثیت  کیا ہے؟ اگرپگڑی کے بغیردکان نہ ملے تواسکی متبادل صورت کیاہوسکتی ہے؟                                             الجواب حامداًومصلیاً             مکان اوردوکان کامروَّجہ  پگڑی پرلین دَین شرعاًجائزنہیں ہےکیونکہ پگڑی کی شرعی کوئی بنیاد نہیں ہے،اصطلاح ِشرع اورعرف کےاعتبارسےنہ یہ بیع ہےاورنہ اجارہ ،لہذا پگڑی پرمکان یادوکان لینایاآگےفروخت کرناشرعاًدرست نہیں  ہے             البتہ  اگراس کےعلاوہ  مزید پڑھیں

نماز میں سر ڈھانپنے کا حکم

سوال: کیا نماز میں سر ڈھانپنا ضروری ہے اگر نہ ڈھانپا ہو تو ؟ فتویٰ نمبر:113 جواب:نماز ایک اہم فريضہ ہے اس کو ادا کرنے میں نہایت اہتمام کرنا چاہیےاور ٹوپی،پگڑی یا سر ڈھک کر نماز پڑھنی چاہیے کیونکہ مجبوری کے بغیرننگے سر نماز پڑھنا مکروہ ہے، آنحضرت ﷺ اور صحابہ کرام ؓ کا یہی مزید پڑھیں

نبی ﷺ کے عمامہ کی لمبائی کتنی تھی

سوال:  کیا آپ ﷺ  کا عمامہ  سات گز لمبا  تھا ؟ جواب : جی ہاں آپ ﷺ کا  عمامہ سات گز لمبا تھا ا”ان عمامتہ   علیہ الصلوۃ والسلام  کانت  سبعۃ  ” ازرع   نقلہ  ابن حجر   12  مرقاۃ  علی ” ( حاشیہ  ابو داؤد )

کیا آپ ﷺ کا عمامہ سات گز لمبا ت

سوال: کیا آپ ﷺ کا عمامہ سات گز لمبا تھا ؟ جواب : جی ہاں آپ ﷺ کا عمامہ سات گز لمبا تھا ا”ان عمامتہ علیہ الصلوۃ والسلام کانت سبعۃ ” ازرع نقلہ ابن حجر 12 مرقاۃ علی ” ( حاشیہ ابو داؤد )