سورۃ التوبۃ میں ذکر کردہ منافقین کی نشانیاں

پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ آپ ﷺ کے زمانے میں منافقین تھے اور ہرزمانے میں منافق ہوتے ہیں لیکن منافقین کی جو نشانیاں یہاں بیان کی گئی ہیں وہ ہم کسی مسلمان پر فٹ کرکے اسےحقیقی منافق نہیں کہہ سکتے،رسول اللہﷺ کے زمانے میں تو وحی سے تعیین ہوگئی تھی کہ یہ منافق ہیں مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں حج سے متعلق احکام وہدایات

1۔صاحبِ استطاعت پر حج کرنا فرض ہے۔(وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا) [آل عمران: 97] 2۔عمرہ سنّت مؤکدہ ہے، لیکن شروع کردینے سے فرض ہو جاتا ہے۔ {وَأَتِمُّوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلّٰہ) [البقرة: 196] 3۔حج کی فرضیت کےلیے مخصوص ایام مقرر ہیں۔شوا ل،ذی القعد ،ذی الحج کے دس دن ۔جبکہ ادائی حج ذی مزید پڑھیں

سورہ فاتحہ پہلے پارے کاحصہ ہے یا نہیں؟

سوال: مجھے کسی نے پوچھا ہے کہ سورت فاتحہ پہلے پارے کا حصہ ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو قرآن پاک میں الٓم پارہ سورہ فاتحہ سے کیوں نہیں شروع ہوتا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سورۃ فاتحہ قرآن پاک کی ابتدائی سورت ہے ، اسے الٓم پارہ میں لکھنے یا نہ لکھنے سے کوئی مزید پڑھیں

روغن زیتون کس طرح استعمال کیا جائے

سوال:کیا روغن زیتون استعمال کرنے کا کوئی خاص طریقہ ہے یعنی چمچے سے پیا جا سکتا ہے یا روٹی پر لگا کر کھا سکتے ہیں اور جسم پر مالش کی جا سکتی ہے۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اسے جسم پر لگانے سے ہوا لگ جاتی ہے یا مالش کرو تو نقصان دہ ہوتا مزید پڑھیں

رمی میں سات کنکر ایک ساتھ مارنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  حج کی رمی میں کوئی سات کنکر الگ الگ مارنے کے بجائے ایک ہی ساتھ مار دے تو کیا حکم ہے؟  حج کو کافی عرصہ ہوگیا ان خاتون کو۔۔۔ آیا یہ سات ایک ساتھ مارنا ایک ہی مارنے کے حکم میں ہوگا؟ اور ایسا ہے تو دم لازم ہوگا؟ مزید پڑھیں

زمینیں سات ہیں

سوال:سات زمینوں سے کیا مراد ہے ؟ اگرزمینیں سات ہیں تو قرآن میں زمین کے لئے ہمیشہ واحد کا لفظ کیوں آیا ہے ؟ محمد بلال، لاہور- الجواب حامدۃ و مصلیۃ لفظ السمٰوٰات کو جمع اس لیے ذکر کیا کہ اس کے تمام اجزاء سے فائدہ حاصل ہوتا ہے، مثلاً: اس کے ستاروں اور سیاروں مزید پڑھیں

نبی ﷺ کے عمامہ کی لمبائی کتنی تھی

سوال:  کیا آپ ﷺ  کا عمامہ  سات گز لمبا  تھا ؟ جواب : جی ہاں آپ ﷺ کا  عمامہ سات گز لمبا تھا ا”ان عمامتہ   علیہ الصلوۃ والسلام  کانت  سبعۃ  ” ازرع   نقلہ  ابن حجر   12  مرقاۃ  علی ” ( حاشیہ  ابو داؤد )