سورۃ التوبۃ میں ذکر کردہ منافقین کی نشانیاں

پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ آپ ﷺ کے زمانے میں منافقین تھے اور ہرزمانے میں منافق ہوتے ہیں لیکن منافقین کی جو نشانیاں یہاں بیان کی گئی ہیں وہ ہم کسی مسلمان پر فٹ کرکے اسےحقیقی منافق نہیں کہہ سکتے،رسول اللہﷺ کے زمانے میں تو وحی سے تعیین ہوگئی تھی کہ یہ منافق ہیں مزید پڑھیں

نبی ﷺ کے عمامہ کی لمبائی کتنی تھی

سوال:  کیا آپ ﷺ  کا عمامہ  سات گز لمبا  تھا ؟ جواب : جی ہاں آپ ﷺ کا  عمامہ سات گز لمبا تھا ا”ان عمامتہ   علیہ الصلوۃ والسلام  کانت  سبعۃ  ” ازرع   نقلہ  ابن حجر   12  مرقاۃ  علی ” ( حاشیہ  ابو داؤد )