عمامہ کا استعمال

سوال: کیا پگڑی /عمامہ مردوں کے لباس میں ضروری ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب عمامہ یا پگڑی پہننا سنن زوائدمیں سے ہےیعنی اگر کوئی شخص اس پرسنت کی نیت سے عمل کرتا ہے تو اسکو ثواب ملے گا اور اگر عمل نہیں کرتا تو کوئی گناہ نہیں اور یہ لباس کالازمی حصہ بھی نہیں۔ حوالہ مزید پڑھیں

سیاہ عمامہ پہننے کاحکم

سوال:میں نے کسی عالمہ سے سنا ہے کہ آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے کبھی بھی کالا لباس نہیں زیب تن کیا، ہاں کالی چادر سرخ دھاریوں والی پہنی تھی اور کالا عمامہ بھی لیکن لباس نہیں۔ جواب : وعلیکم السلام!  آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سیاہ عمامہ اور سیاہ چادر پہننا ثابت ہے، مزید پڑھیں

عمامہ کس رنگ کا پہننا سنت ہے

سوال: کیا عمامہ جیسا بھی ہو سنت ہے یا کوئی خاص رنگ اور طریقہ ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا عمامہ کسی بھی رنگ کا ہو اس سے سنت ادا ہوجاتی ہے ۔اسی وجہ سے صحابہ سے مختلف رنگ کے عمامے استعمال کرنا ثابت ہے ،جن مین سیاہ ،سفید،پیلا،سبزاور سرخ رنگ شامل ہیں،البتہ رسول اللہ ﷺ مزید پڑھیں

نبی ﷺ کے عمامہ کی لمبائی کتنی تھی

سوال:  کیا آپ ﷺ  کا عمامہ  سات گز لمبا  تھا ؟ جواب : جی ہاں آپ ﷺ کا  عمامہ سات گز لمبا تھا ا”ان عمامتہ   علیہ الصلوۃ والسلام  کانت  سبعۃ  ” ازرع   نقلہ  ابن حجر   12  مرقاۃ  علی ” ( حاشیہ  ابو داؤد )

کیا آپ ﷺ کا عمامہ سات گز لمبا ت

سوال: کیا آپ ﷺ کا عمامہ سات گز لمبا تھا ؟ جواب : جی ہاں آپ ﷺ کا عمامہ سات گز لمبا تھا ا”ان عمامتہ علیہ الصلوۃ والسلام کانت سبعۃ ” ازرع نقلہ ابن حجر 12 مرقاۃ علی ” ( حاشیہ ابو داؤد )