چھینکنے والے کا جواب زور سے دینا چاہیے یا دل میں

مفتی صاحب:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   مسئلہ یہ ہےکہ چھینک آنےکےوقت چھینکنےوالا جب  الحمدللہ کہےاوراس کےجواب میں سامع پر یرحمک اللہ سےجواب دیناضروری ہے،اب اس میں یہ دریافت کرناہےکہ سامع جب یرحمک اللہ کہتاہےیہ جواب آوازسےدیناضروری ہےکہ چھینکنےوالا بھی سنےیادل میں کہناچاہیئے؟ الجواب حامداًومصلیاً             چھینکنےوالےکےالحمدللہ  کےجواب  میں سننےوالےکویرحمک اللہ کہناواجب ہے،تاہم اتنی بلندآوازسےکہنامستحب مزید پڑھیں