کیسٹ یا ٹی وی پر آیت سجدہ سننے پر سجدہ تلاوت کا حکم

سوال:اگر کسی سورۃ میں سجدہ کی آیت ہو اور ہم وہ سورۃ کیسٹ یا پھر ٹی وی پر سن رہے ہوں تو ایسے سننے پر سجدہ کرنا ہوگا؟ اور اگر قاری شاگرد کا سن رہے ہوں تب بھی سجدہ ضروری ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی کر دیجئے۔ الجواب باسم ملھم الصواب 1۔ ریڈیو یا ٹی وی مزید پڑھیں