قیمت طے کئے بغیر معاملہ کرنا

سوال: میں چیز خریدنے گیا دکاندار کہتا  ہے کہ   جو کمپنی کی طرف سے لکھی ہوئی قیمت ہے  اس پر میں تمہیں بیچتا ہوں  معاملے کے وقت  مجھے قیمت معلوم نہیں ہے  البتہ جب چیز ہاتھ میں آئے گی تو قیمت بھی معلوم ہو ہی جائے گی  تو کیا اس طرح سودا کرنا درست ہوگا مزید پڑھیں