بطخ اور مرغی کی بیٹ کا حکم

سوال:بطخ اور مرغی کی بیٹ کا حکم کا کیا حکم ہے؟ الجواب ملھم بالصواب: بطخ اور مرغی کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے۔ کپڑوں، بدن اور جائےنماز پر درہم کےوزن(4.5 ماشہ/4.35 گرام) سے زیادہ لگ جائے تو بغیر دھوئے نماز نہ ہوگی۔ ____________ حوالہ جات: 1: لما فی رد المحتار علی الدر المختار (کتاب الطھارۃ باب مزید پڑھیں