صاحب نصاب کا مال زکوۃ سے ہدیہ لینا

فتوی نمبر:5026 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی کو زکوٰۃ کی کوئی چیز ملی اب اس نے وہ چیز آگے کسی اور کو ہدیہ کردی ۔جس کو ہدیہ ملا اسے پتہ ہو یہ زکوٰۃ کی چیز ہے خود وہ صاحب نصاب ہے کیا اس کےیے وہ چیز لینا اور استعمال کرنا جائز ہے؟ والسلام الجواب مزید پڑھیں

والدین کا زندگی میں اپنے بعض وارثوں کو ئی چیز ہبہ کرنے کا حکم 

فتویٰ نمبر:984 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میرے تین سوالات ہیں: 1. ایک یہ کہ جس طرح باپ کی میراث میں بیٹے کو دو اور بیٹی کو ایک حصہ ملتا ہے،تو کیا ماں کی میراث میں بھی یہی اصول رہتا ہے کہ بیٹے کو بیٹی کو دوگنا ملتا ہے؟ 2. دوسرا یہ ہے کہ ایک عورت مزید پڑھیں

وراثت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:981 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اسلام علیکم! ایک خاتون ہیں انہوں نے دوسری شادی کی دوسرے شوہر کی چار بیٹیاں ہیں بیٹا کوئ نہیں ایک بھتیجا ہے جو داماد بھی ہے پہلا سوال یہ ہے کہ خاتون کے ان شوہر نے خاتون کے نام ایک فلیٹ کیا کاغذات پیپر ورک میں وہ فلیٹ خاتون مزید پڑھیں

اعضاء کا عطیہ دینے کا کیاحکم ہے؟

فتویٰ نمبر:13 الجواب حامداومصلیا انسان کو اللہ تعالیٰ  نے جو اعضاء  عطا فرمائے ہیں انسان خود اس کا مالک نہیں ہے ، یہی وجہ سے ہے کہ خود کشی حرام ہے  ۔ا ور جب انسان اپنے اعضاء کا مالک نہیں تو کسی  کو عطیہ دینے کی وصیت  بھی نہیں کرسکتا ۔نیز اعضاء عطیہ کرنا انسانی  مزید پڑھیں

جائیداد ھبہ کرنا

سوال : زبان سے جائیداد ہبہ کی اور قبضہ نہیں دیا۔ ھبہ ہوگا یا نہیں ؟ جواب : ہبہ زبانی ہوسکتا ہے لیکن اسکی تکمیل اس وقت تک نہیں ہوتی جب تک موہوب لہ ( یعنی وہ شخص جسکو ہبہ کیا جارہا ہے ) کو قبضہ نہ دے۔ ( فتاویٰ عثمانی :3/440)