پوتے پوتیوں کے لئے وصیت کا حکم

سوال: کسی کے ماں باپ دونوں کا انتقال ہوگیا ہے اور اب بہن بھائیوں کی وراثت کا مسئلہ ہے۔ امی کے انتقال سے پہلے کبھی انہوں نے کہا تھا اپنے دو بچوں کے سامنے کہ میرا حصہ میرے چھوٹے بیٹے کی اولاد کو دیدو اور گھر بیچ دو۔ پر حصہ نہیں ہوسکا اور ان کا مزید پڑھیں

ایک بیوی کو دیے گئے مکان میں دوسری بیوی حصے دار ہوگی؟

سوال :شوہر نے ایک بیوی کے ساتھ اچھی زندگی گزاری ،بیوی کو اچھا کھلایا ، پہنایا ،ایک مکان بیوی کے نام کا بنوایا ، پہلی بیوی سے اولاد نہیں تھی پھر 20 سال کے بعد دوسری شادی کرلی ۔ تو کیا شوہر کا انتقال ہو جانے کی صورت میں دوسری بیوی ، پہلی بیوی کے مزید پڑھیں

مشترک نیت والے فلیٹ پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:عرض یہ ہے کہ اگر کسی نے ایک فلیٹ خریدا جو کہ اس کے زیر استعمال نہ ھو۔( اس کے علاوہ جس فلیٹ میں رہائش پزیرہو وہ بھی اس کی ملکیت ہو ) کراے پہ چڑھا دیا ھو نیت یہ ھو کہ بچوں کی شادی کےوقت یا تو گفٹ کر دیا جائ یا پھر اس مزید پڑھیں

کسی کا دیا ہوا تحفہ آگے کسی اور کودینا

سوال: کیا اگر کوئی ہم کو تحفہ دے تو وہ ہم آگے کسی اور کو دے سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جب ایک شخص کسی دوسرے کو کوئی ہدیہ (ھبہ ) دےاور دوسرا شخص اس پر مکمل قبضہ بھی کر لے تو وہ چیز کا مالک بن جاتا ہے اور اسے مزید پڑھیں

بیٹی کے نام گھر کرنا تاکہ رشتہ دار قبضہ نہ کریں

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ ایک فیملی ہے جن کی اولاد میں صرف ایک ہی بیٹی ہے ۔ ان کا ایک گھر ہے جس میں وہ رہتے ہیں اور ایک فلیٹ بھی ہے۔ شوہر اور بیوی دونوں کے کافی سارے بہن بھائی اور رشتے دار ہیں۔ فلیٹ بیوی کے نام پر ہے۔اب یہ میاں بیوی مزید پڑھیں

بیٹے کی شادی سے پہلے بہو کے لیے رکھے گئے زیور پر زکاة

سوال: ایک خاتون جن کے دو بیٹے غیر شادی شدہ ہیں۔ ایک بیٹے کا رشتہ طے ہوچکا ہے۔ انہوں نے اپنے سونے کے دو سیٹ ایک ایک بہو کے لیے رکھ دیے ہیں، جنہیں اب وہ استعمال نہیں کرتیں۔ سوال یہ ہے کہ اب ان دو سیٹوں کی زکوة کون ادا کرے گا؟ الجواب باسم مزید پڑھیں

 زندگی میں جائیداد اولاد میں تقسیم کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم! ایک خاتون کی 2 بیٹیاں ہیں اور کوئی بیٹا نہیں ملکیت میں 1 گھر ہے وہ چاہتی ہیں کے انکا گھر بعد مرنے کے آدھا آدھا دونوں بچیوں کو مل جائے کسی اور کی ملکیت میں نہ جائے تو اس لئے وہ اپنا گھر اپنی زندگی میں بچیوں کے نام کردیں کہ کوئی مزید پڑھیں

زندگی میں جائیداد ہبہ کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ!‎ والد زندہ ہے اور بیٹی جاٸداد میں سے اپنا حصہ مانگ رہی ہے کیا اسکو اسکا حصہ دے دینا چاہيۓ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!  زندگی میں بیٹی اپنے والد سے جائیداد میں سے حصہ نہیں مانگ سکتی ۔البتہ مزید پڑھیں

مشروط ہبہ کی ایک صورت اور حکم

فتویٰ نمبر:5052 سوال: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ باجی وراثت کے حوالے سے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے۔۔ ایک شخص کو اور اسکے بہن بھائیوں کو انکی خالہ نے اپنا آبائی مکان کا حصہ ھدیہ کر دیا اس شخص نے ان پیسوں سے ایک پلاٹ خریدا اور اسکی بنیادیں بنوائیں باقی مکان کی تعمیر اس نے مزید پڑھیں

صاحب نصاب کا مال زکوۃ سے ہدیہ لینا

فتوی نمبر:5026 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی کو زکوٰۃ کی کوئی چیز ملی اب اس نے وہ چیز آگے کسی اور کو ہدیہ کردی ۔جس کو ہدیہ ملا اسے پتہ ہو یہ زکوٰۃ کی چیز ہے خود وہ صاحب نصاب ہے کیا اس کےیے وہ چیز لینا اور استعمال کرنا جائز ہے؟ والسلام الجواب مزید پڑھیں