دوران نماز لفظ آمین کہہ دیاتوکیاحکم ہے؟

نفل نماز میں سجدے میں مسنون اور قرآنی دعا مانگتے آمین بھی نکل گیا، پھر سجدہ سہو کیا ، کیا نماز لوٹا نی ہو گی؟  جواب:۔ نماز کو لوٹانا ضروری نہیں، نماز درست ہو گئی۔  لفظِ”آمین“ایک دعا ہے، جس کے معنیٰ ہیں :اے اللہ! تو قبول فرما، بخاری شریف میں امام بخاری رحمہ اللہ حضرت مزید پڑھیں