سوال: ہم لو گ پارک میں ہیں قریب ہی بریلوی کی مسجدکیا ان کی مسجد میں نماز جماعت سے پڑھنا افضل ہے یاپارک میں اپنی جماعت کرکے پڑھنا افضل ہے ؟ فتویٰ نمبر:112 جواب: ایسی مجبوری کی صورت میں بریلوی کی مسجد میں نماز جماعت سے پڑھنا افضل ہے تاکہ جماعت کے چھوڑنے کا گناہ مزید پڑھیں
زمرہ: afzal
قربانی کے متعلق غلط فہمیاں
٭ مشہور ہے کہ ولدالزنا کا ذبیحہ درست نہیں۔ یہ خیال محض لغو اور باطل ہے۔ ٭ بعض عوام یہ سمجھتے ہیں کہ بکراعید کے روز قربانی کرنے تک روزہ سے رہنا چاہیے اور قربانی کے گوشت سے افطاری کرنی چاہیے ۔ یہ بھی بے اصل خیال ہے یہ ضرور ہے کہ اپنی قربانی کے مزید پڑھیں
قربانی
قربانی کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی خود نوع انسان کی ۔حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں ہابیل اور قابیل نے قربانی کی تھی جس کا ذکر خود قرآن میں ہے ۔ محمد فرید وجدی کے مطابق حضرت نوح علیہ السلام نے ایک مذبح بنایاتھا جس میں وہ بہت سارے جانور اللہ کے نام مزید پڑھیں