سورۃ یونس میں مشرکین کے اعتراضات اور ان کے جواب

1۔ مشرکین مکہ ایک انسان کے نبی بنائے جانےپر حیران تھے اور اسے خواہ مخواہ جادوگری کا الزام دے رہے تھے۔ {أَكَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا أَنْ أَوْحَيْنَا إِلَى رَجُلٍ مِنْهُمْ أَنْ أَنْذِرِ النَّاسَ وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا أَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّهِمْ قَالَ الْكَافِرُونَ إِنَّ هَذَا لَسَاحِرٌ مُبِينٌ} [يونس: 2] جواب یہ دیا گیا کہ جس مزید پڑھیں

ایسے دربار دعا/تعویز/دم کروانے جانا درست ہے جہاں کوئی قبر/مزار نہ ہو

سوال: کیا ایسے دربار دعا/تعویز/دم کروانے جانا درست ہے جہاں کوئی قبر/مزار نہ ہو؟ الجواب باسم ملھم الصواب سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ آدمی مسنون دُعاؤں، ذکر و اذکار کا اہتمام کرے اور اللہ تعالی سے اپنا تعلق مضبوط کرے تو اللہ تعالی ان ہر طرح کی تکالیف اور روحانی بیماریوں محفوظ فرمائیں مزید پڑھیں

عقیدہ توحید وحیات النبی ﷺ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:72  سوال:  ہمارے  ہاں  توحید اور حیات النبی ﷺ کے متعلق اختلاف  ہوگیاہے کچھ  لوگ کہتے ہیں  کہ اللہ اپنے عرش پر موجود  ہے اور وہاں   سے ساری کائنات  کو چلارہاہے  اور کچھ لوف کہتے ہیں کہ اللہ ہر جگہ حاضر ناظر  اور موجود ہے  عرش پرا س  کا ایک خاص تسلط مزید پڑھیں

تصوف کے  چار مشہور سلسلوں کی شرعی حیثیت  

فتویٰ نمبر :16 سوال :تصوف  کے چار مشہور سلسلوں کی کیا حیثیت ہے ؟ الجواب حامداومصلیا بیعت سے اصل مقصود اصلاح نفس اور تزکیہ نفس اور  تزکیہ قلب ہے  جو اس زمانے میں عادتاً کسی متبع سنت ولی اللہ کے ساتھ اصلاحی تعلق  قائم کرکے ان کی رہنمائی میں چلنے اور چلتے رہنے سے حاصل مزید پڑھیں

اسلام میں عورت کے مذہبی اور روحانی حقوق

اسلام نے عورت کو بہت حقوق دیئے ہیں۔ سب سے پہلے ہم عورت کے روحانی اور مذہبی حقوق کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔ ہم یہ دیکھیں گے کہ دینی حیثیت سے اسلام عورت کو کیا مقام عطا کرتا ہے۔ مغربی دنیا میں اسلام کے حوالے سے جو غلط فہمیاں عام ہیں ان میں سے مزید پڑھیں