تعارف سورۃ المائدۃ

یہ سورت حضور نبی کریمﷺ کی حیات طیبہ کے بالکل آخری دور میں نازل ہوئی ہے ،علامہ ابوحیان فرماتے ہیں کہ اس کے کچھ حصے صلح حدیبیہ ، کچھ فتح مکہ اورکچھ حجۃ الوداع کے موقع پر نازل ہوئے تھے،اس زمانے میں اسلام کی دعوت جزیرۂ عرب کے طول وعرض میں اچھی طرح پھیل چکی مزید پڑھیں