سورۃ یونس میں مشرکین کے اعتراضات اور ان کے جواب

1۔ مشرکین مکہ ایک انسان کے نبی بنائے جانےپر حیران تھے اور اسے خواہ مخواہ جادوگری کا الزام دے رہے تھے۔ {أَكَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا أَنْ أَوْحَيْنَا إِلَى رَجُلٍ مِنْهُمْ أَنْ أَنْذِرِ النَّاسَ وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا أَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّهِمْ قَالَ الْكَافِرُونَ إِنَّ هَذَا لَسَاحِرٌ مُبِينٌ} [يونس: 2] جواب یہ دیا گیا کہ جس مزید پڑھیں

ایسے دربار دعا/تعویز/دم کروانے جانا درست ہے جہاں کوئی قبر/مزار نہ ہو

سوال: کیا ایسے دربار دعا/تعویز/دم کروانے جانا درست ہے جہاں کوئی قبر/مزار نہ ہو؟ الجواب باسم ملھم الصواب سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ آدمی مسنون دُعاؤں، ذکر و اذکار کا اہتمام کرے اور اللہ تعالی سے اپنا تعلق مضبوط کرے تو اللہ تعالی ان ہر طرح کی تکالیف اور روحانی بیماریوں محفوظ فرمائیں مزید پڑھیں

خواب میں اسپتال دیکھنا

اسپتال: روحانی بیماری میں مبتلا ہے تو اس کا علاج کروائے اور اگر جسمانی بیماری میں مبتلا ہے تو اس سے شفاء ملنے کی طرف اشارہ ہے۔

اسلام میں عورت کے مذہبی اور روحانی حقوق

اسلام نے عورت کو بہت حقوق دیئے ہیں۔ سب سے پہلے ہم عورت کے روحانی اور مذہبی حقوق کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔ ہم یہ دیکھیں گے کہ دینی حیثیت سے اسلام عورت کو کیا مقام عطا کرتا ہے۔ مغربی دنیا میں اسلام کے حوالے سے جو غلط فہمیاں عام ہیں ان میں سے مزید پڑھیں