تجارت : ایک پیشہ ، ایک عبادت

رزقِ حلال کمانا عبادت ہے: اسلام نے انسان کو رزق حلال کے حصول میں کسی خاص ذریعہ معاش کو اختیار کرنے کا پابند نہیں بنایا۔ صرف اس کا پابند بنایا ہے کہ جو بھی پیشہ اختیار کیا جائے وہ حلال اور جائز ہو۔ حلال روزگار کمانے کو اسلام عبادت قرار دیتا ہے۔  ایک حدیث میں مزید پڑھیں

مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان دوسری قسط

رجوع الی القرآن کی ضرورت: شیخ الہند مولانا محمود الحسن گنگوہی رحمہ اللہ کو انگریز سامراج کے خلاف جدوجہد آزادی کی کوششیں کرنے والوں میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ ان کو جب ان کے جرم حق کی پاداش میں مالٹا کی سلاخوں کی نذر کیا گیا توکال کوٹھڑی کی تنہائیوں میں انہوں نے مسلمانوں کے مزید پڑھیں

مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان پہلی قسط

اس وقت عالم اسلام جن دل سوز، پرآشوب، صبر آزما اور کٹھن مراحل سے گزر رہا ہے ہر صاحب درد ان سے آزردہ اور کبیدہ خاطر نظر آتا ہے اسلام کے قلب و جگر پر جس قدر، جس تیزی اور جس منصوبہ بندی سے حملے ہورہے ہیں تاریخ شاید اس کی مثال پیش کرنے سے مزید پڑھیں

حضرت مولانا یحییٰ مدنی l مبشرات، مختصر سوانح حیات

شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی مہاجر مدنی  کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اﷲ رب العزت نے آپ کو اپنے وقت کا امام اور روحانیت کا مرکز و مرجع بنایا تھا۔ اﷲ نے آپ کو خلفاءاور خدام بھی مخلص اور بے مثال عطا فرمائے۔ حضرت مولانا یوسف لدھیانوی شہید  بھی حضرت شیخ الحدیث  مزید پڑھیں

حضرت مولانا یحییٰ مدنی l مبشرات، مختصر سوانح حیات

ارشاد باری تعالیٰ ہے: اَلَا ٓ اِنَّ اَو±لِیَآئَ اللّٰہِ لَا خَو±ف’‘ عَلَی±ھِم± وَلَا ھُم± یَح±زَنُو±نَo الَّذِی±نَ اٰمَنُو±ا وَکَانُو±ا یَتَّقُو±نَ o لَھُمُ ال±بُش±رٰی فِی ال±حَیٰوةِ الدُّن±یَا وَفِی ال±اٰخِرَةِ ط لَا تَب±دِی±لَ لِکَلِمٰتِ اللّٰہِ ط (سورة یونس : ۲۶-۴۶ ) ترجمہ : ”یاد رکھو! اﷲ کے دوستوں پر نہ قیامت میں کوئی خوفناک واقعہ پیش آئے گا مزید پڑھیں

عقیدے کی اہمیت

قبولیت اعمال کادارومدار یہودی، سیدنا موسیٰ علیہ السلام کو نبی ماننے والے اور ان کی شریعت کے پیروکار کو کہتے ہیں۔ یہود، اﷲ تعالیٰ کو مانتے ہیں، موسیٰ علیہ السلام   پہلے دنیا میں بھیجے گئے پیغمبروں کو تسلیم کرتے ہیں، توریت کی صورت میں نازل ہونے والی آسمانی کتاب پر اعتقاد رکھتے ہیں۔ ان کا مزید پڑھیں

مگر لگتی ہے اس میں محنت زیادہ

ہر مخلوق شعور رکھتی ہے: یہ بات ہمیں سمجھ میں آئے یا نہ آئے ، ہماری عقل اسے قبول کرے یا نہ کرے، پر حقیقت یہ ہی ہے کہ کائناتِ رنگ و بو کی ہر تخلیق اپنے اندر ایک خاص قسم کا ادراک اور شعور رکھتی ہے۔ ٭ ….”جہان کی ہر چیز رب ذوالجلال کی مزید پڑھیں

ہمارا مقصد تخلیق کیا ہے؟

تخلیق کائنات کا راز: ارشاد خداوندی ہے: *۔۔۔ ’’وہ ہی ہے جس نے تمہاری بقا اور تمہارے فائدے کے لیے زمین میں ہر طرح کی چیزیں تخلیق فرمائیں۔‘‘ (البقرۃ : ۲۹) *۔۔۔’’وہ ہی ہے جس نے آسمان سے تمہارے فائدے کے لیے پانی اتارا جو تمہارے پینے کے قابل ہے اور اسی سے نباتات اگتے مزید پڑھیں

میڈیا سے چند گزارشات

میڈیا سے چند گزارشات محمد انس عبدالرحیم: تحریر و تقریر ،ماضی اور حال: لوگوں تک اپنا پیغام پہنچانے کے حوالے سے انسان اگر اپنے ماضی اور حال کا موازنہ کرے تو اسے نمایاں فرق نظر آتا ہے۔ گزشتہ زمانوں میں اس مقصد کے لیے صرف خطاب و تقریر اور خطوط کی سہولتیں میسر تھیں۔ جبکہ مزید پڑھیں