شوہر اور بیوی میں ایک اور تین طلاق دینے میں اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟ طلاق کے بعد بچوں کی پرورش کا حق کس کو ہے ؟

فتویٰ نمبر:763 سوال:گذارش یہ ہے کہ میں حبیب اسماعیل ولد محمد اسماعیل ہوں میں آپ سے کچھ رہنمائی حاصل کرنا چاہتاہوں۔ (۱) محترم واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک دفعہ غصے میں میں نے اپنی بیوی فاطمہ عمر شمسی بنتِ محمد عمر شمسی کو ایک دفعہ کہا کہ “جاؤ میں نے تمہیں طلاق دی  ” مزید پڑھیں

زکوۃ کے پیسوں سے یتیم بچوں کی مدد کا حکم

سوال: زکوۃ کے پیسوں سے   یتیم  بچوں کے گھر راشن ڈلوایا جاسکتا ہے یا  نہیں َ؟  فتویٰ نمبر:56 جواب :   زکوۃ  کا روپیہ یتیم   بچوں   کے خرچ   میں جو نادار  اور غریب   ہوں، خرچ  کرنا جائز ہے  ۔ یعنی   ان کے  لئے کھانے  ۔ کپڑے   ، سامان  تعلیم   میں تملیکا ً خرچ  کرنا جائز ہے۔ مزید پڑھیں

بچے دو ہی اچھے

 نعرہ برا نہیں ہے کیونکہ زیادہ بچے فرض و واجب نہیں اور کم بچے گناہ نہیں، جب عام حالت میں نکاح فرض نہیں تو بچے کیسے فرض و واجب ہو سکتے ہیں البتہ اس کے پیچھے چھپے دجالی مقاصد برے ہیں، فقر و فاقہ، وسائل اور آبادی میں عدم توازن کا خوف نا پسندیدہ ہے، مزید پڑھیں

موبائل اورعدالتی تنسیخ کےکرشمے

“لوومیرج” کاسلسلہ ارتقائی مراحل سےگزرتاہوااورچاروں سمت پھیلتاہوا کئی صورتیں اختیارکرچکاہے. پہلےنوجوان لڑکی “پیادیس”سدھارتی تھی.. پھر”آشنادیس”سدھارنے لگی..لیکن معاملہ یہاں رک نہیں جاتا..بلکہ مزیدارتفاء کرتاہےاورنتیجےمیں جو ارتقائی صورت_حال شہرت کی بلندیوں کوچھو رہی ہےوہ شادی شدہ لڑکی کاگھرسے بھاگ نکلنا اورعدالتی تنسیخ حاصل کرکےنئی شادی رچاناہے.. مجھےسمجھ نہیں آرہاکہ اس ملن کو”کس کادیس” سدھارناکہاجائے.. کئی ایسےواقعات سامنےآچکے مزید پڑھیں