تعارف نورمحمد ریسرچ سینٹر

﷽ نورمحمد ریسرچ سینٹر (مؤسس ومہتمم: مولانا مفتی عثمان نوی والا دامت برکاتہم العالیہ) (معاونین:مفتی انس عبدالرحیم صاحب ،مفتی حارث محمود صاحب) قیام کے اغراض ومقاصد 1۔ترویج دین : نبی کریم ﷺآخری نبی ہیں۔امت مسلمہ آخری امت ہےاوراسلام محکم ،اٹل اور قیامت تک جاری وساری رہنےوالا،ایک ابدی قانون حیات ہے۔ یہ دین قیامت تک اسی مزید پڑھیں

حدود کی تعریف،ثبوت اور مقاصد

فتویٰ نمبر:653 سوال:حدود کی تعریف ،مقاصد اورثبوت کیاہے؟ الجواب حامدةومصلیة: ’’حدود‘‘،’’حد‘‘کی جمع ہےاور ’’حد‘‘کے معنی بازرکھنے کے ہوتے ہیں،شرعی اعتبارسے ’’حدود‘‘ان مقررہ سزاؤں کو کہاجاتاہے جواللہ تعالیٰ کے حق کے واسطے متعین ہوں اور ان میں ترمیم یاتبدیلی کاکسی کو حق حاصل نہیں۔شریعت میں پانچ جرائم کی حدودمقرر ہیں: (۱)ڈاکہ(۲)چوری(۳)زنا(۴)تہمت زنا(۵)شراب نوشی ان پانچ جرائم مزید پڑھیں

بچے دو ہی اچھے

 نعرہ برا نہیں ہے کیونکہ زیادہ بچے فرض و واجب نہیں اور کم بچے گناہ نہیں، جب عام حالت میں نکاح فرض نہیں تو بچے کیسے فرض و واجب ہو سکتے ہیں البتہ اس کے پیچھے چھپے دجالی مقاصد برے ہیں، فقر و فاقہ، وسائل اور آبادی میں عدم توازن کا خوف نا پسندیدہ ہے، مزید پڑھیں