بلی کو پالنا کیسا ہے؟ کیا بلی کا منہ پاک ہے؟

سوال : آج کل گھروں میں لوگ بلیا ں پالتے ہیں؟ جو بستروں پر ،صوفوں پر، گھر میں ہر جگہ منہ مارتی ہیں،حتی کہ گھر والے گود میں بھی بٹھاتے ہیں ۔ہزاروں کا کیٹ فوڈ کا خرچہ ہوتا ہے ،اس سلسلے میں حضرت ابو ہريره رضی اللہ عنہ كی مثال دیتے ہیں ۔شریعت میں اس مزید پڑھیں

بلی اور چوہے کےبرتن کا حکم

سوال:بلی یا چوہا برتن میں منہ ڈال دے تو اس برتن کا اور اس سالن یا دودھ کو استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:گھریلو جانور ،جیسے بلی یا چوہا وغیرہ کا جھوٹا مکروہ تنزیہی ہے۔ اگر یہ جانور کسی برتن، دودھ یا سالن میں منہ ڈال دیں تو اگر آدمی مال دار ہے تو مزید پڑھیں

بلی کی تولیدی صلاحیت ختم کرنے کا حکم

سوال : کیا بلی کی تولیدی صلاحیت (cat spaying) ختم کرانا حرام ہے؟ جواب:اگر بلی کا آپریشن کرکے اس کی تولیدی صلاحیت کو ختم کرنا ضرر کو دور کرنے کی وجہ سے ہو تو اس کی اجازت ہے۔ “خصاء السنور إذا کان فیه نفع أو دفع ضرر لا بأس به”. (عالم گیري: ۵/۳۵۷)

کیابلؔی کا جھوٹا پاک ہے

باسمہ تعالی سوال: اگر بلی سالن میں منہ ڈال کر بوٹی نکال لے تو اس سالن کا کیا کرنا چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بلی کا جھوٹا مکروہ ہے، سالن وغیرہ میں  بلی نے منہ ڈال دیا تو اگر اللہ نے وسعت دی ہے تو اسے نہ کھانا بہتر ہے اور اگر غریب آدمی ہو تو مزید پڑھیں

ٹنکی میں مری ہوئی بلی کا پایا جانا

سوال:ٹنکی میں مری ہوئی بلی دیکھی گئی ہے ، اسے کیسے پاک کریں اور کب سے اسے ناپاک سمجھیں؟ ام رومان اسلام آباد الجواب بعون الملک الوھاب مذکورہ سوال کے دو اجزا ہیں: (1)ٹنکی کے پاک کرنے کا طریقہ۔ (2) کب سے اس ٹنکی کو ناپاک سمجھیں گے؟ (1) جب بلی ٹنکی میں مری ہوئی مزید پڑھیں

بلی کے خریدوفروخت کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:51 سوال:بلی کی خریدوفروخت کا کیا حکم ہے ؟  جواب : جمہور صحابہ وتابعین  اور ائمہ اربعہ رحمہم اللہ  کے نزدیک  بلی کی خرید وفروخت جائز ہے اور جس حدیث سے بلی کی خرید وفروخت کی ممانعت معلوم  ہوتی ہے  اس کی سب سے  بہترین توجیہ یہ ہے کہ وہ کراہت  تنزیہی مزید پڑھیں

بلی کو مارنے کا حکم

سوال: اگر بلی کا گھر میں  بہت آناجانا ہواور وہ کبھی کپڑے اور کبھی جگہ ناپاک کردے اور بلی کو مارنے کا حکم نہیں ہے اس صورت میں کیاکیاجائے ؟ الجواب حامدا و مصلیا سوال میں کسی بھی حالت میں بلیوں کو نہ مارنے کے حوالے سے جو بات ذکر کی گئی ہے وہ درست مزید پڑھیں