شراکت کے معاملہ کے دوران قرض کا معاملہ کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:515 سوال:میں ایک صاحب کے کاروبار میں کچھ رقم لگا رہا ہوں (تقریبا ً =۵۰۰۰۰=روپے )ان کی دکان پر کچھ مال نقد کا اور کچھ مال ادھار کا ہے جیسا کہ آج کل ہورہا ہے  وہ صاحب یہ بات طے کر رہے ہیں کہ وہ میری رقم سے جو مال خریدیں گے اسے فروخت مزید پڑھیں

حجام کو دکان کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:643 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین حجام کو دکان کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: حجام کو دکان کرائے پر دینا جائز تو ہے لیکن اسکو یہ کہدیں کہ داڑھی مونڈنے کے پیسے میں نہیں لوں گا مجھے حلال پیسے لاکر دو خواہ کسی سے قرض لیکر دو۔ ( آپ مزید پڑھیں

لیک ہونے والے پانی کا شرعا حکم

سوال :چھتوں  ،دکانوں  وغیرہ  سے بعض اوقات  پانی  لیک  ہو کر  گرتا  رہتا ہے۔ایسے   پانی  کا شرعاً کیا حکم  ہے !  وہ پاک  ہے یاناپاک  ؟  جواب : علامات   وقرائن سے  یا کسی   ایک مسلمان   کی اطلاع  دینے سے   اس کا پاک  یا ناپاک   ہونا  معلوم  کیاجائے  اور پھر  اس کے مطابق عمل کیاجائے ۔