استصناع اور آرڈرمیں فرق

کیافرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلےکے بارے میں  کہ ایک دکاندار کسی کمپنی کاڈیلر  ہے، ڈیلر کوجب بھی سامان کی ضرورت ہوتی ہے ، وہ کمپنی  کوآرڈردے کر مطلوبہ سامان منگوا لیتا ہے۔ ڈیلر کبھی ای میل کے ذریعے  باقاعدہ  پرچیز آرڈر (P.O) بناکر آرڈر دیتا ہے  جس میں مختلف قسم کےمطلوبہ سامان کی تعداد … Read more