دل میں برےخیالات آنےسےگناہ ہےیانہیں

سوال:بعض اوقات دل میں انتہائی برےخیالات آتےہیں باوجود جھٹکنےکےمجھےمحسوس ہوتا ہےکہ میں نےخود یہ سوچاہےکیااس پرگناہ ہےیانہیں           دل میں کوئی براخیال یاوسوسہ آناشرعاًقابلِ گرفت نہیں ہے(۲) البتہ اگرکوئی غیر موزوں یامذموم خیال دل میں آئےتواسکوجمانایااپنےقصد وارادہ سےکوئی خیال دل میں پیدا کرناشرعاًمذموم ہےجس سےبچنا ضروری ہے،اگرکبھی یہ محسوس ہوکسی وسوسہ کے بارے میں کہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الشمس

اس سورت کا اصل مقصود نیکیوں کی ترغیب او رمعاصی سے بچاؤ اور تحذیر ہے،اس سورت کی ابتداء میں تکوینی مخلوقات میں سے سات ایسی چیزوں کی قسم کھائی ہے جو سب کی سب اللہ کی قدرت اور وحدانیت کے آثار ہیں،یعنی سورج ،چاند،دن،رات،آسمان،زمین او رنفس انسانی،ان چیزوں کی قسم کھاکر فرمایاہے کہ اگر انسان مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المزمل

اس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا بیان ہےآپ کا تبتل(خالص اللہ کی طرف متوجہ ہوجانے) آپ کی عبادت،اطاعت،آپ کا قیام وتلاوت آپ کا جہاد وہ مجاہدہ خود اس سورت کا نام اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اس سورت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں