کیا عورتوں کے بالوں اور حیض کے کپڑوں پہ جادو ہوتا ہے؟

سوال: یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ عورتوں کے کنگھی کے بالوں پہ جادو ہوتا ہے اس لیے ان کو یونہی نہ کوڑے میں پھینکنا چاہیے دیں ،کہیں ان کو دفنا دیں یا پانی میں بہادیں ،اسی طرح حیض کے گندے کپڑوں پہ بھی جادو ہوتا ہےتو ان کو دھو کر پھینکیں یا کہیں بہادیں مزید پڑھیں

سنت شادی کا طریقہ

سوال : سنت شادی کا طریقہ بتا دیجیے! مایوں، مہندی، جہیز، رخصتی سب بتا دیں کہ سنت شادی کیسے کریں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جس شخص کا ارادہ نکاح کا ہو اس کو اولاً چاہیے کہ وہ کسی دِین دار گھرانے کی دِین دار لڑکی کا انتخاب کرے اور پھر اس کے گھر والوں سے مزید پڑھیں

جس گھرمیں کتااور تصویر ہووہاں فرشتے نہیں آتے

سوال:السلام عليكم ورحمة الله! جہاں کتا اور تصویر ہو وہاں فرشتے نہیں آتے۔اس کی تھوڑی تفصیل بتادیجئے ۔بعض لوگ اس بارے میں آج کل بحث کرتے ہیں اور اس کا reference مانگتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! احادیث میں جاندار کی تصویر کی اور کتا پالنے کی سخت ممانعت آئی مزید پڑھیں

ماہ صفر کی بدعات 

سوال:مجھے صفرکے بارے میں پوچھنا تھا۔ چھولے بنانا مچھلی کو آٹا کھلانا جتنے گھرمیں آدمی ہے اتنے چھولے ابال کر بانٹنا اور 313 بار سورہ مزمل پڑھنا کیایہ سب جائز ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب صفر کے مہینے کے بارے میں جو لوگوں میں توہمات اور بدعات پھیلی ہوئی ہیں ان کی کوئی حقیقت مزید پڑھیں

گیارہویں کا کھانا

فتویٰ نمبر:4057 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ،پڑوسی گیارہویں کرتے ہیں ،اور کبھی کھانا ہمیں بھیجتے ہیں تو کیا کھالینا چاہیے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام! یہ کھانا اگر ایصال ثواب کی نیت سے پکایا گیا ہو تو صدقہ کے حکم میں ہے، اس کا بہتر مصرف فقراء مساکین ہیں گو مال دار مزید پڑھیں

ذکر قلبی میں اجر کم نہیں ہوتا 

فتویٰ نمبر:899 موضوع: اذکار وادعیہ سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ۔ اگر درود شریف یا اللہ کا ذکر دل میں کریں، زبان سے نہ بولیں، تب بھی ایسا ہی ثواب ملے گا یا فرق ہے؟  سائلہ : عائشہ اکرام ۔ لاھور  الجواب حامدۃو مصلية جس طرح ذکر جہر کی فضیلت ہے ای طرح ذکر مزید پڑھیں

مصیبت میں موت کی دعا کرنا

سوال:اگر کوئی مصیبت میں ہو تو کیا اس کی موت کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟ حیدر، کراچی- فتویٰ نمبر :25 جواب:مصیبت کے وقت موت کی تمنا کرنا ناجائز ہے، البتہ اگر کوئی شخص دعا کرنا ہی چاہے تو یہ دعاکرے:” اے اللہ! مجھے اس وقت تک زندہ رکھ جب تک زندہ رہنا میرے لیے مزید پڑھیں

مصیبت میں موت کی دعا کرنا

سوال:اگر کوئی مصیبت میں ہو تو کیا اس کی موت کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟  حیدر، کراچی- جواب:مصیبت کے وقت موت کی تمنا کرنا ناجائز ہے، البتہ اگر کوئی شخص دعا کرنا ہی چاہے تو یہ دعاکرے:” اے اللہ! مجھے اس وقت تک زندہ رکھ جب تک زندہ رہنا میرے لیے باعث خیر ہو، مزید پڑھیں

تراویح شروع کرنے سے پہلے تسبیح اور بآواز بلند صلوۃ محمد کہنا کیسا ہے

ہمارے ہاں  رمضان میں تراویح شروع کرنے سے پہلے تراویح کی تسبیح  بلند آواز سے پڑھی جاتی ہے اوراس کے آخرمیں صلوٰۃ برمحمد بلند آواز سے کہاجاتاہے کیاشرعاًیہ درست ہے؟ فتویٰ نمبر:326 الجواب حامداًومصلیاً        تسبیح پڑھنااورنبی اکرم ﷺ کی ذات پرنور  پردرودِپاک پڑھناایک مستحسن اورباعثِ خیروبرکت عمل ہے،لیکن اپنےلئےاس کاکوئی خاص طریقہ اوروقت متعین مزید پڑھیں