سابقین اولین

فرمان الٰہی وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُم بِإِحْسَانٍ رَّضِيَ اللَّـهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ﴿١٠٠﴾ ترجمہ: اورمہاجرین وانصار میں سے وہ اولین لوگ جوکہ (ہجرت کرنےوالے اورایمان لانے والے) دوسروں پرسبقت لےگئے،اوروہ دوسرےلوگ جنہوں نے ان سابقین کی اخلاص کےساتھ پیروی مزید پڑھیں

شوہرکابیوی کوبہن کہنا

فتویٰ نمبر:1043 اگر کوئی شوہر فیک آئی ڈی سے اپنی بیوی کو سسٹر بولےتو طلاق ہو جاتی ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب ان الفاظ سے نہ نکاح ٹوٹتا ہے نہ طلاق واقع ہوتی ہےاور نہ کوئی کفارہ دینا ہوتا یےلیکن میاں بیوی کا آپس میں ایک دوسرے کو بھائی یا بہن کہنا ناپسندیدہ ہے اس مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الدھر

یہ سورت مدنی ہونے کے باوجوداس کی مضامین مکی سورتوں جیسے ہیں، اس میں جنت اور جنت کی نعمتوں ،جہنم او رجہنم کے عذابوں کا بیان ہے ،صحیح مسلم کی روایت سے ثابت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن نماز فجر میں اس سورت کی تلاوت کرتے تھے،اس سورت کی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المزمل

اس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا بیان ہےآپ کا تبتل(خالص اللہ کی طرف متوجہ ہوجانے) آپ کی عبادت،اطاعت،آپ کا قیام وتلاوت آپ کا جہاد وہ مجاہدہ خود اس سورت کا نام اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اس سورت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القلم

اس سورت کی ابتدا میں اللہ نےقلم کی قسم کھائی ہے اس لئے اسے سورۂ قلم کہاجاتا ہے،یہ قلم کی عظمت ا ورا س کے عظیم نعمت ہونے کو ظاہر کرتی ہے،حدیث میں بھی قلم کی عظمت کو بیان کیاگیا ہے،سورۂ قلم میں تین مضامین کو بنیادی حیثیت حاصل ہے: (۱)حضور اکرم صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں