سنت شادی کا طریقہ

سوال : سنت شادی کا طریقہ بتا دیجیے! مایوں، مہندی، جہیز، رخصتی سب بتا دیں کہ سنت شادی کیسے کریں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جس شخص کا ارادہ نکاح کا ہو اس کو اولاً چاہیے کہ وہ کسی دِین دار گھرانے کی دِین دار لڑکی کا انتخاب کرے اور پھر اس کے گھر والوں سے مزید پڑھیں

جس گھرمیں کتااور تصویر ہووہاں فرشتے نہیں آتے

سوال:السلام عليكم ورحمة الله! جہاں کتا اور تصویر ہو وہاں فرشتے نہیں آتے۔اس کی تھوڑی تفصیل بتادیجئے ۔بعض لوگ اس بارے میں آج کل بحث کرتے ہیں اور اس کا reference مانگتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! احادیث میں جاندار کی تصویر کی اور کتا پالنے کی سخت ممانعت آئی مزید پڑھیں

ذکر قلبی میں اجر کم نہیں ہوتا 

فتویٰ نمبر:899 موضوع: اذکار وادعیہ سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ۔ اگر درود شریف یا اللہ کا ذکر دل میں کریں، زبان سے نہ بولیں، تب بھی ایسا ہی ثواب ملے گا یا فرق ہے؟  سائلہ : عائشہ اکرام ۔ لاھور  الجواب حامدۃو مصلية جس طرح ذکر جہر کی فضیلت ہے ای طرح ذکر مزید پڑھیں

مصیبت میں موت کی دعا کرنا

سوال:اگر کوئی مصیبت میں ہو تو کیا اس کی موت کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟ حیدر، کراچی- فتویٰ نمبر :25 جواب:مصیبت کے وقت موت کی تمنا کرنا ناجائز ہے، البتہ اگر کوئی شخص دعا کرنا ہی چاہے تو یہ دعاکرے:” اے اللہ! مجھے اس وقت تک زندہ رکھ جب تک زندہ رہنا میرے لیے مزید پڑھیں

تراویح شروع کرنے سے پہلے تسبیح اور بآواز بلند صلوۃ محمد کہنا کیسا ہے

ہمارے ہاں  رمضان میں تراویح شروع کرنے سے پہلے تراویح کی تسبیح  بلند آواز سے پڑھی جاتی ہے اوراس کے آخرمیں صلوٰۃ برمحمد بلند آواز سے کہاجاتاہے کیاشرعاًیہ درست ہے؟ فتویٰ نمبر:326 الجواب حامداًومصلیاً        تسبیح پڑھنااورنبی اکرم ﷺ کی ذات پرنور  پردرودِپاک پڑھناایک مستحسن اورباعثِ خیروبرکت عمل ہے،لیکن اپنےلئےاس کاکوئی خاص طریقہ اوروقت متعین مزید پڑھیں

دل میں برےخیالات آنےسےگناہ ہےیانہیں

سوال:بعض اوقات دل میں انتہائی برےخیالات آتےہیں باوجود جھٹکنےکےمجھےمحسوس ہوتا ہےکہ میں نےخود یہ سوچاہےکیااس پرگناہ ہےیانہیں           دل میں کوئی براخیال یاوسوسہ آناشرعاًقابلِ گرفت نہیں ہے(۲) البتہ اگرکوئی غیر موزوں یامذموم خیال دل میں آئےتواسکوجمانایااپنےقصد وارادہ سےکوئی خیال دل میں پیدا کرناشرعاًمذموم ہےجس سےبچنا ضروری ہے،اگرکبھی یہ محسوس ہوکسی وسوسہ کے بارے میں کہ مزید پڑھیں

فتنہ منافقین کا صفایا کر دیتا ہے

(١)عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ لَا تَکْرَھُوْا الْفِتْنَۃَ فِیْ اٰخِرِ الزَّمَانِ فَاِنَّھَا تُبِیْرُ الْمُنَافِقِیْنَ۔                     (رواہ ابونعیم، کنزالعمال ج١١،ص ١٨٩) ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا :اخیر زمانے میں فتنہ کو ناگوارمت سمجھناکیونکہ وہ منافقین کی ہلاکت کا باعث ہے ۔ فائدہ:حدیث بالا مزید پڑھیں