کیا یہ محرم رشتے ہیں؟

فتویٰ نمبر:2035 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا بھانجی کے بیٹے نا محرم ہیں؟ کیا باپ یا ماں کا چچا اور ماموں لڑکی کے محرم ہیں؟ کیا باپ اور ماں کی پھوپھی اور خالہ لڑکے کے لیے محرم ہیں ؟ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا یہ سب محرم رشتے ہیں۔ ان سے پردہ نہیں۔ (۱)، مزید پڑھیں

رضاعت کی وجہ سےنکاح کاحکم

فتویٰ نمبر:390 سوال:زیدکی بیٹی نے عارفہ کا دودھ پیا.اب زید,عارفہ سےنکاح کر سکتاہے!اور عارفہ کی اولاد کازیدکی اولادسےساتھ نکاح جائزہے.  الجواب حامدةومصليه ومسلمه زید اور عارفہ کا آپس میں نکاح ہو سکتا ہے. کیونکہ نسب کےاعتبار سے جن رشتوں میں نکاح حرام ہوتا ہے باعتبار رضاعت کے بھی ان رشتوں میں نکاح حرام ہے  زید مزید پڑھیں