نانی کا نواسے کو دودھ پلانا

سوال: بچے کو اگر ماں کسی وجہ سے اپنا دودھ نہ پلا سکے تو کیا بچے کی نانی اسے(کسی وقت اپنا) دودھ پلا سکتی ہے(یعنی بچے کی ماں بھی پلائے اور بچے کی نانی بھی اور اگر ماں نہ پلا سکے تو صرف اسکی نانی اگر دو سال اسکی رضاعت کرے تو)تاکہ بچے کا اسکی مزید پڑھیں

ایک بار بچے کو دودھ پلانے سے رضاعت کا ثبوت

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: دو بہنوں کی شادی دو بھائیوں سے ہوئی ۔بڑی بہن کے ایک بیٹے کو چھوٹی بہن نے دودھ پلایا ۔تین سال قبل چھوٹی بہن کی ایک بیٹی سے اسی لڑکے کی منگنی کر دی گئی۔۔چھوٹی بہن دودھ پلانے کا کہتی ہے اور کہتی ہے کہ ان دونوں بچوں کا مزید پڑھیں

مسئلہ رضاعت

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ جس بہن نے (کسی خاص مجبوری میں) اپنے بھائی کو دودھ پلایا ہو تو کیا وہ آپس میں ایک دوسرے کے بچوں میں رشتے کرسکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! بہن کا بھائی کو دودھ پلانا درست ہے اس صورت میں رضاعت کے احکامات جاری ہوجائیں گے ،چنانچہ مذکورہ مزید پڑھیں

رضاعت کی مدت کتنے سال ہے؟

سوال : رضاعت کی مدت 2 سال ہے، اس کا مطلب یہ ہے 2 سال کے بعد ایک دن بھی پلانا حرام ہے یا یہ کہ ڈھائی سال تک پلانے کی گنجائش ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام!  شیر خوار بچہ خواہ لڑکا ہو یا لڑکی، دونوں کی مدت رضاعت دو سال ہے، یعنی چوبیس مزید پڑھیں

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۰۰﴾ سوال : –        ایک صاحب الف ہیں ، ان کے بچے کا نام ”ب“ہے ، ایک خاتوں ”ت“ہیں ، ان کی بچی کا نام ”پ“ہے۔ خاتوں ”ت“ہیں انہوں نے ”الف“سے نکاح کر لیا ”ب“اور ”پ“اب سوتیلےبہن بھائی بن گئے ؟ پوچھنا یہ ہے کہ “ب” اور “پ” کا نکاح مزید پڑھیں

ربیبہ اور گود لی ہوئی بچی کا محرم اور نامحرم ہونا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۸﴾ سوال:-      (1)  ایک شخص نے ایک بیوہ عورت سے شادی کی ۔۔ اس عورت کی دو بیٹیاں ہیں،پہلے خاوند سے،اب وہ لڑکیاں اس شخص کی کفالت میں ہیں ،کیا وہ لڑکیاں اس شخص سے پردہ کریں گی ؟ ( 2) اگر کوئی شخص کسی شیرخوار بچی کو گود مزید پڑھیں

رضاعت کے سبب ایک ماہ کے حمل کا اسقاط کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۴﴾ سوال:- مجھے یہ پوچھنا تھا کہ میری ایک جاننے والی ہیں ان کا بچہ ابھی سال کا بھی نہیں ہوا تھا کہ دوبارہ ان کا حمل ٹھیر گیا انھیں کمزوری بھی تھی اور گھر کے کام کاج بھی بہت تھےوہ ڈاکٹر کے پاس گئیں کہ میرا بچہ ضائع مزید پڑھیں

بچہ گود لینا جائز ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:5038 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة بچہ گود لینے کے بارے میں تفصیلی ہدایات چاہیں۔ 1. کیا کسی بچے یا بچی کو گود لیا جا سکتا ہے اور اسے اپنی اولاد کی طرح پالا جا سکتا ہے اپنے ہی گھر میں؟ 2. گود لیے ہوئے بچے کا پورا نام کس مزید پڑھیں

رضاعت کا اثر دودھ پینے والے سے ہی لاحق ہونا

فتویٰ نمبر:1094 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرے بھتیجے نے میری بہن کادودھ پیاہے میری بھانجی اوربھتیجابھائی بہن ہیں پوچھنایہ ہے کہ میرے باقی دو بھتیجوں کا میری بہن کی باقی دو بیٹوں سے نکاح ہوسکتا ہے ؟  والسلام سائل کا نام:بنت احمد پتا:کراچی الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! مذکورہ صورت میں آپ مزید پڑھیں

مدت رضاعت سے زیادہ دودھ پلانا

فتویٰ نمبر:1059 السلام علیکم!  کیا بچہ کو ۲ سال کی عمر میں لازمی ماں کا دودھ چھوڑنا ضروری ہے ۔اگر نہ چھوڑائے تو کیا یہ حرام ہے ۔بچہ اس ماہ ۲۷ کو پورے ۲ سال کا ہو جائے گا ، صرف سوتے وقت لازمی چاہیے ہو تا ہے ورنہ بہت روتا ہے نہیں سوتا ۔ مزید پڑھیں