مقروض سے قرض کے بدلہ سامان خریدنا

سوال:میری خالہ اپنے کنگن بیچ رہی ہیں اور وہ میری مقروض بھی ہیں۔ تو اگر اس طرح معاملہ کیا جائے کہ قرض کو ہٹا کر میں باقی رقم ادا کردوں، تو ایسا کرنا درست ہے؟ نیز یہ معاملہ گواہوں کی موجودگی میں نبٹا نا چاہیے یا میں اور خالہ آپس میں کرسکتے ہیں۔ اور یہ مزید پڑھیں

ضرورت مند غیر ہاشمی کو زکوۃ دینا

السوال:اگر کسی کی خالہ جو کہ غیر ہاشمی ہو اور صاحب نصاب بھی نہ ہو تو انہیں زکوۃ کی رقم سے عمرہ کرایا جا سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب واضح رہے کہ زکوۃ کی رقم مستحقِ زکوٰۃ کو اس طرح مالک بناکر دینا ضروری کہ اگر وہ اپنی ضروریات میں استعمال کرنا چاہے تو مزید پڑھیں

نقاب کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! یہ سوال پردے کے بارے میں یعنی نقاب کے بارے میں ہے۔ کیایہ فرض ہے؟ خاص طور سے اس معاشرے میں! مجھے غلط مت سمجھئے گا۔ماشاء اللہ میں بہت عزت کرتی ہوں جو نقاب پہنتی ہیں میں اسے ایک بہت عظیم کام سمجھتی مزید پڑھیں

طلاق کے بعد بچی کی پرورش کا حکم

سوال:السلام علیکم! جناب مفتی صاحب!عرض یہ ہے کہ شوہر نے اپنے بیوی کو کسی وجہ سے ایک طلاق رجعی دے دی ہے اور آئندہ بھی فریقین میں صلح کی نوبت نہیں ہے۔ دونوں کے ہاں ایک لڑکی بھی ہے، جس کی عمر 9 سال ہے، آئندہ کے لیے اس بچی کا شرعی حکم کیا ہے مزید پڑھیں

خالو اور پھوپھا سے پردہ

فتویٰ نمبر:4011 سوال: کیا پھوپھا جی اور خالو جی سے پردہ کرنا فرض ہے ؟ الجواب حامدا و مصليا خالو اور پھوپھا شرعي محرم نہیں ہے؛لہذا ديگر غیر محرموں کی طرح ان سے بھی پردہ فرض ہے؛کیوں کہ شرعی محارم وہ ہیں جن سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہے مگر ان دونوں سے خالہ یا مزید پڑھیں

 مستقبل کے صیغے سے طلاق کو معلق کرنا 

 فتوی نمبر:3098 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم کسی کا سوال ہےکہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا تم اپنی ماں کے گھر گئی اور اگر تمھاری خالہ وہاں آئی تو میں تم کو فارغ کر دوں گا  اب دس سال کے بعد جب وہ عورت اپنی ماں کے گھر گئی ہوئی تھی تو مزید پڑھیں

کیا یہ محرم رشتے ہیں؟

فتویٰ نمبر:2035 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا بھانجی کے بیٹے نا محرم ہیں؟ کیا باپ یا ماں کا چچا اور ماموں لڑکی کے محرم ہیں؟ کیا باپ اور ماں کی پھوپھی اور خالہ لڑکے کے لیے محرم ہیں ؟ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا یہ سب محرم رشتے ہیں۔ ان سے پردہ نہیں۔ (۱)، مزید پڑھیں

اسرار معراج یعنی واقعہ معراج میں پوشیدہ راز

 مفسرین  ، محدثین  اور سیرت نگاروں  نے واقعہ معراج النبی  کے کئی اسرار  رموز بیان کئے  ہیں ۔ فتح الباری ، روض الانف ،زرقانی  شرح مواہب ،  سیرت مصطفےٰ اور  سیرت النبی  وغیرہ  میں یہ ارشادات  موجود ہیں ۔ ذیل  میں ان  میں سے چند  پیش خدمت ہیں  : قرآن وحدیث سے عرش کے بعد مزید پڑھیں

کیانانی کی بہن محرم ہیں؟

سوال: کیانانی کی بہن محرم ہیں؟ جواب:نانی کی بہن محرم ہیں-ان سے نکاح نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ ماں کی خالہ ہوتی ہے اوریہ بھانجی کا بیٹاہوگالہذایہ محرم ہیں. “حرم علی المتزوج ذکرا کان او انثی نکاح اصلہ و فرعہ علا او نزل” شامی لا یحل للرجل ان یتزوج با مہ و لا جداتہ ای سواء مزید پڑھیں