حائضہ عورت کا مسجد کے صحن میں بیٹھنا

فتویٰ نمبر:1084 سوال: کیا حائضہ عورت مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور مسجد حرام کے صحن میں بیٹھ سکتی ہے؟ والسلام  الجواب حامدا و مصليا مسجد نبوی اور مسجد حرام کے صحن کے بارے میں اختلاف ہے کہ یہ حصہ مسجد میں داخل ہے یا نہیں؟ ہماری رائے میں صحن مسجد کا حصہ نہیں۔ مزید پڑھیں