ربیع الاول کی مبارک دو تو جنت واجب ہے کیا  یہ حدیث ہے ؟

سوال:کیا حدیث میں یہ ہے کہ ربیع الاول  کے مہینے  کے آنے سے پہلے  ربیع الاول  کی مبارک دو تو جنت  واجب ہے کیا ا یسی کوئی حدیث ہے ؟

الجواب حامداومصلیا

ہماری تحقیق کے مطابق یہ کوئی حدیث نہیں ۔

واللہ سبحانہ وتعالی ٰ

دارلافتاء جامعۃ الرشید  کراچی

اپنا تبصرہ بھیجیں