بچہ کے کان میں اذان کا طریقہ

سوال:جب بچه پیدا ھو تو کان میں آذان قامت کا کیا طریقه ھے کون کون دے سکتا ھے کون سی آذان دی جاتی ھے فجر کی یا باقی؟ 

جواب:دائیں کان میں عام اذان(نہ کہ فجر کی) اور بائیں کا میں اقامت کسی بھی نیک سیرت مرد یا عورت سے دلوائی جاسکتی ہے۔ 
 
 
 

اپنا تبصرہ بھیجیں