خواب میں اگربتی دیکھنا

اگربتی: 

اگر بتی کا دھواں اور خوشبو دور تک رسائی رکھتے ہیں۔ اگر دین دار شخص اگر بتی جلتے ہوئے یا خریدتے ہوئے دیکھے تو اس طرف اشارہ ہے کہ اس کی محنت کے اثرات دور تک پھیلیں گے اور اگر دیکھنے والا دنیا دار ہے تو اس کے لیے بھی برا نہیں۔ اس کے دنیوی فائدے دوسروں تک پہنچیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں