قرآن کریم اور جدید سائنسی حقائق

(قسط نمبر4)

نظرنہ آنے والی چیزوں کی #پیمائش ہوسکتی ہے:

آج سائنس اتنی ترقی کرچکی ہے کہ زلزلے کی پیمائش کرلی جاتی ہے۔گرمی سردی کی پیمائش کرلی جاتی ہے۔بخارکو ناپا تولا جاتا ہے۔حالانکہ یہ چیزیں ایسی ہیں جنہیں محسوس تو کیا جاسکتا ہے،لیکن دیکھا نہیں جاسکتا۔قرآن کریم نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ ممکن ہے ۔قرآن کہتاہے کہ انسا ن اچھے برے جو بھی عمل کرتا ہے اس کا ہمارے ہاں وزن ہوتا ہے۔ہمارے ہاں اخلاص کا وزن ہے۔نیتوں کا وزن ہوتا ہے۔قیامت میں اعمال اور اخلاص ہی کے وزن پر انسانوں کی کامیابی اور ناکامی کا فیصلہ ہوگا۔(الاعراف :8،9)

ترتیب وپیشکش:

محمد انس عبدالرحیم

اپنا تبصرہ بھیجیں