شاعری کے متعلق جانیے

سوال: کیا شاعری گناہ ہے؟

جواب: اگر کوئی مسلمان ایسے اشعار کہے   جس میں وعظ و نصیحت اور الله تعالی کی حمد و وحدانیت اور اچهی اصلاحی باتوں پر مبنی ہوں تو ایسے اشعار شرعا جائز اور درست ہے .

اور اگر ایسے اشعار ہیں جس میں فسق و فجور  بے حیائی اور جهوٹ و کذب بیانی پر مبنی ہو ں تو یہ  جائز نہیں ہے  اس کا گناه شاعر پر ہوگا   لہذا اس قسم اشعار سے اپنے آپ کو بچائے.

اور ایسے اشعار جس میں کفرو شرک کی باتیں کہی جائے یہ حرام ہے شرک ہے .

والله اعلم بالصواب

عن ابن مسعود رضی الله عنه مرفوعاََ. الشعراء الذین یموتون فی الاسلام یامرهم الله ان یقولوا شعراََ یتغنی به الحور العین لازواجهن فی الجنته والذین ماتوا فی الشرک یدعون بالویل والثبور فی النار.

 تفسیر روح المعانی:ج19 ص148

المباح ماسلم من فحش او کذب والمحظور نوعان: کذب وفحش وهما جرح فی قائله

 تفسیر روح المعانی :19 ص:221

قال الله تعالی: ان الله لایغفر ان یشرک به ویغفر مادون ذلک لمن یشآءُ

 سوره النساء:48

اپنا تبصرہ بھیجیں