قرآن کی تعریف

 کلام اللہ المعجز المنزل  علی خاتم الانبیاء والمرسلین  بواسطۃ الامین  جبرئیل  علیہ السلام  المکتوب  فی المصاحف المنقول  الینا بالتواتر المتعبد بتلاوتہ  المبدوء بسورۃ الفاتحۃا لمختم  بسورہ الناس  قرآن  اللہ کا کلام  ہے جو معجزہ ہے  خاتم الانبیاء  الرسل  حضرت محمد ﷺ پر جبرئیل امین کے  واسطے نازل  ہوا ہے مصاحف میں اس کے حروف  لکھے مزید پڑھیں

جسم   پر ایلفی لگے حصے  کو وضو میں دھونے کا حکم

الجواب حامدامصلیاً صورت مسئولہ میں اگرا یلفی  جسم پرا س طرح  لگی ہوئی ہے   کہ بہت کوشش کے باوجود  بھی نہیں اترتی  ، تو ایسی  صورت  میں جتنی اتارسکتے ہیں  اتنی اتار دے   باقی  کھال کے اوپر پانی بہادینا  کافی ہے  کھال کھرچنے کی ضرورت  نہیں ۔  عربی حوالہ جات اور مکمل فتویٰ پی ڈی مزید پڑھیں