اقسام جہاد

(باعتبار دفاع واقدام) نمبرشمار نام تعریف حکم 1 جہاد اقدامی اسلامی حکومت خود سے اقدام کرکے حملہ کرے فرض کفایہ 2 جہاد دفاعی دشمن مسلمانوں یاکسی اسلامی ملک پر حملہ کردے دشمن کوجواب دینے کے لیے جتنے لوگ کافی ہوں ان پر جہاد فرض عین ہوجائےگا، اگر ملک کی فوج کافی نہ ہو تو عام مزید پڑھیں

عادت طہر

سوال: مجھے اکثر استحاضہ کا مسئلہ رہتا ہے، ڈاکٹر نے علاج کے لئیے مجھے حیض کے چوتھے دن سے مانع حمل دوا شروع کرنے کو دی جس کی وجہ سے چوتھے دن طہر شروع ہوا جو کہ دوا کے روکنے پر یعنی 21 دن بعد ختم ہوا۔ کیا اب میرا طہر پچھلی عادت کے مطابق مزید پڑھیں

ڈاکٹر کا جھکنے سے منع کرنے پر نماز کا حکم

سوال:اگر کسی میڈیکل مسئلہ کے تحت ڈاکٹر جھکنے سے منع کر دیں تو کیا نماز بیٹھ کر ادا کی جاسکتی ہے۔؟ تنقیح: مسئلہ کی وضاحت فرما دیجیے۔ جواب تنقیح: میری بہن حاملہ ہے اور اسے بلیڈنگ ہوتی ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹر نے جھکنےسے منع کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ بیڈ ریسٹ مزید پڑھیں

 طلاق کی عدت کب سے شروع ہو گی؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صریح الفاظ میں دو بار طلاق دی خود بھی سنی بیٹا بھی گواہ ہے۔ایک بار کہا کہ میں نے ایک بار طلاق دی دوسری بار قرآن اٹھایا وضو کر کے کہا میں نے طلاق دی۔اب اس کی عدت کا شمار کب سے ہو گا؟ عورت اب اپنے والد کے مزید پڑھیں

فدیہ میں وقت ادا کی قیمت کا اعتبار

فتویٰ نمبر:2035 1۔فدیہ دینا کس کے لیے جائز ہے۔ 2۔ فدیہ میں وقت ادا کی قیمت کا اعتبار سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! باجی میں نے ایک آڈیو بیان میں سنا ہے کہ حاملہ ہونے کی حالت میں اور بچے کو دودھ پلانے کی وجہ سے جو روزے چھٹ جاتے مزید پڑھیں

حاملہ ودودھ پلانے والی عورت کاروزہ رکھنےکا حکم

السلام علیکم  مفتی صاحب دودھ پلانے والی ماں کا روزہ رکھنے کا کیاحکم ہے  اور حاملہ عورت کاروزہ رکھنے کا کیاحکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:295 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياًاگر ماں کے روزہ رکھنےکے باوجود بچہ کی پرورش ممکن ہے اورماں کے دودھ میں اتنی کمی نہیں ہوتی جس سے بچہ کو نقصان مزید پڑھیں

حالات حضرت ذو القرنین

قرآن میں  حضرت ذو القرنین کی بابت یوں بیان ہوتا ہے : وَيَسْأَلُونَكَ عَن ذِي الْقَرْنَيْنِ ۖ قُلْ سَأَتْلُو عَلَيْكُم مِّنْهُ ذِكْرًا ﴿٨٣﴾ اور وہ تم سے ذو القرنین کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ ١٠٧* کہو اس کا کچھ حال تمہیں سناتا ہوں۔ ذوا لقرنین  سے متعلق سوال کرنے والے قریش  مکہ کے  کچھ لوگ مزید پڑھیں

کیا خود کش حملہ کرنا جائز ہے؟

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:124  یہ بات تقریباً ہر مسلمان  کو معلوم ہے کہ اسلام  میں خود  کشی حرام ہے  ،ا ور قرآن  حکیم  اور احادیث  شریفہ  کے احکام  وارشادات  اس بارے میں بالکل واضح  ہیں لیکن کسی دشمن سے جائز  اور برحق   جنگ   کے دوران  دشمن  کو مؤثر  زک     پہنچانے کے لیے کیاکوئی خود کش مزید پڑھیں

 سورج گرہن اور حاملہ عورت کے لئے شرعی ہدایات

سوال : سورج گرہن کی شرعی حیثیت کیا ہے اور اس وقت حاملہ عورت کے لئے کچھ الگ ہدایات ہیں یا اس کے لئے بھی وہی حکم ہے جو عام مسلمانوں کے لئے ہے؟ جواب : سورج گرہن کے وقت اس کی شعاؤں سے حاملہ عورت اور آنکھوں کو نقصان پہنچنے کا تعلق طب سے ہے نہ کہ مزید پڑھیں