تہہ جمانے والی کریم لگانے پر وضو کا حکم

سوال:یہ ایک ponds کمپنی کی milky کریم ہے لیکیوئڈ جیسی ہے یعنی پتلی سی اب یہ لگائیں تو یہ فورا سفید کر دیتی ہے رہنمائی چاہیے کہ وضو کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ تہ جماتی ہے؟ سمجھ نہین آ رہی جب اس کو ھاتھ پہ لگایا اور ھاتھ دھونے گئی تو اتری نہیں بلکہ مزید پڑھیں

جسم پر ایلفی لگی ہو تو غسل کا حکم

سوال: جسم کے کسی حصے پر ایلفی لگ جائے تو غسل ہوجائے گا ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیة  اگر بدن میں کوئی چیز ایسی لگی ہوئی ہوجوبدن تک پانی کے پہنچنے سے مانع ہوتو اس کا دور کرناضروری ہے چونکہ غسل میں تمام بدن میں پانی پہنچانا فرض ہے لہذا اگر جسم مزید پڑھیں

جسم   پر ایلفی لگے حصے  کو وضو میں دھونے کا حکم

الجواب حامدامصلیاً صورت مسئولہ میں اگرا یلفی  جسم پرا س طرح  لگی ہوئی ہے   کہ بہت کوشش کے باوجود  بھی نہیں اترتی  ، تو ایسی  صورت  میں جتنی اتارسکتے ہیں  اتنی اتار دے   باقی  کھال کے اوپر پانی بہادینا  کافی ہے  کھال کھرچنے کی ضرورت  نہیں ۔  عربی حوالہ جات اور مکمل فتویٰ پی ڈی مزید پڑھیں

ہاتھ پر ایلفی لگ جانے کی صورت میں وضو اور غسل کا حکم

سوال:ہاتھ یا پیر پر ایلفی لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ کیا اس کو ہٹایا جائے گا یا نہیں وضو اور غسل میں کہ وضو اور غسل میں کوئی حرج تو نہیں ہوگا ؟ محمد شعیب فضل ۔ دار التصنیف ۔مواچھ گوٹھ ۔ کراچی الجواب حامدا ومصلیا وضو اور غسل کے کامل مزید پڑھیں